جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

حکومت پاکستان کی بے بسی ،پورے ملک میں مہنگائی کا طوفان کنٹرول سے باہر

datetime 21  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد(این این آئی) حکومت پاکستان کی بے بسی ،پورے ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا ، حکومتی عیاشیا ںاور اپنی مراعات میں مگن! پاکستان اور آزادکشمیر میں مہنگائی کی شرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ،لوگوں کی چیخیں نکل گئی،خودکشیوں میں اضافہ،وزیر اعظم عمران خان وزراء کی عیاشیاں اور مراعات بند کرکے عوام کیلئے

سبسٹڈی کا اعلان کریں ۔تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے ہر روز اشیاء خوردونوش سمیت دیگر اشیاء جو روزمرہ استعمال کیلئے کام آتی ہے اُن کی قیمتوں میں روزانہ کی سطح پر 30سے 40روپے کلو کے اضافے کے بعد عوام کی خرید سے باہر ہوکر رہ گئی ہیں جس کی بڑی وجہ غریب طبقہ دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہے ،بہت سے ایسے گھر بھی ہیں جہاں ایک وقت کا کھانا بھی پکانا مشکل ہوکر رہ گیا ہے ۔اُنہوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مہنگائی میں فوری طور پر کمی کیلئے اقدامات اٹھائیں جبکہ وزراء کی مراعات اور عیاشیوں سے کٹوتی کرکے مہنگائی کے خلاف استعمال کریں تو عوام کو سبسٹڈی مل سکتی ہے ،جبکہ ِاِس وقت وزراء اور امیروں کیلئے کوئی مشکل نہیں ہے ،مگر یہ صورتحال مڈل کلاس لوگوں کیلئے بگڑتی جارہی ہے وہاں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ بھی نہیں کیا گیا جس کے باعث گزر بسر مشکل ترین مراحل میں پہنچ گیا ہے ۔ حکومت پاکستان کی بے بسی ،پورے ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا ، حکومتی عیاشیا ںاور اپنی مراعات میں مگن! پاکستان اور آزادکشمیر میں مہنگائی کی شرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ،لوگوں کی چیخیں نکل گئی،خودکشیوں میں اضافہ،وزیر اعظم عمران خان وزراء کی عیاشیاں اور مراعات بند کرکے عوام کیلئے سبسٹڈی کا اعلان کریں

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…