بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

یہ ہے بدلتا پاکستان! 2018 کے مقابلے 2019 میں پھل اور سبزیوں کی قیمت میں 83 فیصد ریکارڈ اضافہ

datetime 13  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)2018 کے مقابلے 2019 میں پھل اور سبزیوں کی قیمت میں 83 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات پاکستان کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک میں 2018 کے مقابلے 2019 میں ٹماٹر کی قیمت 321 فیصد، پیاز 169 فیصد اور چینی 28 فیصد جب کہ گندم کی قیمت 22 فیصد بڑھی۔رپورٹ کے مطابق مونگ اور ماش کی قیمت بالترتیب 53 اور 38 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

اس دوران امپورٹ ہونے والے تیل و گھی کی قیمت 16 فیصد بڑھی جبکہ گوشت اور مچھلی کی قیمت میں بھی 13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کھانے پینے کی اشیاء میں اوسطاً 83 فیصد کا اضافہ رہا جس سے عام تاثر ہے کہ ڈالر اور ڈیزل قیمت کے سبب اتنی مہنگائی ہوئی ہے۔ماہرین کے مطابق 2019 میں ڈالر کی قدر 23 فیصد جب کہ ڈیزل قیمت 17 فیصد بڑھی ہیں ،2019 میں شرح سود میں 3.25 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…