بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ملک میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی نے سفید پوش طبقے کا جینا محال کر دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2019

ملک میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی نے سفید پوش طبقے کا جینا محال کر دیا

کراچی(این این آئی)ملک میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی نے سفید پوش طبقے کا جینا محال کر دیاہے۔ پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اشیائے ضروریہ کی ہر شے کو ہی پر لگ گئے۔کراچی میں ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے من مانیاں کرتے ہوئے دودھ کی قیمت میں ایک دم 23 روپے… Continue 23reading ملک میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی نے سفید پوش طبقے کا جینا محال کر دیا

حکومت خواب غفلت سے جاگ اٹھی،مصنوعی مہنگائی پیدا کرنیوالے عناصر کیخلاف کریک ڈائون کا حکم ،ڈپٹی کمشنرز کو خاص ہدایات جاری

datetime 7  اپریل‬‮  2019

حکومت خواب غفلت سے جاگ اٹھی،مصنوعی مہنگائی پیدا کرنیوالے عناصر کیخلاف کریک ڈائون کا حکم ،ڈپٹی کمشنرز کو خاص ہدایات جاری

لاہور (این این آئی ) پنجاب حکومت نے مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ منافع خور مافیا کو من مانی کی اجازت نہیں دیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ سب کمیٹی پرائس کنٹرول کو ہدایات جاری کر دیں۔ وزیراعلیٰ… Continue 23reading حکومت خواب غفلت سے جاگ اٹھی،مصنوعی مہنگائی پیدا کرنیوالے عناصر کیخلاف کریک ڈائون کا حکم ،ڈپٹی کمشنرز کو خاص ہدایات جاری

مہنگائی کا سونامی، ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ہر چیز 15 فیصد تک مہنگی

datetime 4  اپریل‬‮  2019

مہنگائی کا سونامی، ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ہر چیز 15 فیصد تک مہنگی

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے تبدیلی لانے کادعوی مہنگائی کے سونامی میں بدل رہاہے جب کہ پٹرولیم مصنوعات اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بداثرات سامنے آرہے ہیں۔ملٹی نیشنل کمپنیوں نے ہرچیز 5سے15فیصد مہنگی کردی، گھی، چاول، چینی کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوگیا۔کرائے بڑھائے جانے کے بعدمسافروں اورٹرانسپورٹروں… Continue 23reading مہنگائی کا سونامی، ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ہر چیز 15 فیصد تک مہنگی

عمران خان کی حکومت میں مہنگائی کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ،غریبوں کا زندہ رہنا محال،وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

datetime 30  مارچ‬‮  2019

عمران خان کی حکومت میں مہنگائی کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ،غریبوں کا زندہ رہنا محال،وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

کراچی(این این آئی)مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 11.90فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے ،جس کے مطابق28مارچ 2019 کواختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں11.90فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔رپورٹ کے مطابق دال ،چاول ،چینی… Continue 23reading عمران خان کی حکومت میں مہنگائی کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ،غریبوں کا زندہ رہنا محال،وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان ؟مہنگائی نے غریب پاکستانیوں کا پیچھا نہ چھوڑا، کئی گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

datetime 10  مارچ‬‮  2019

یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان ؟مہنگائی نے غریب پاکستانیوں کا پیچھا نہ چھوڑا، کئی گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

لاہور( این این آئی) مارچ کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.16 فیصدجبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریوں میں 1.12 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ کے پہلے ہفتے کے دوران پیٹرول ، ہائی سپیڈ ڈیزل، مٹی کاتیل… Continue 23reading یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان ؟مہنگائی نے غریب پاکستانیوں کا پیچھا نہ چھوڑا، کئی گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

فروری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

datetime 17  فروری‬‮  2019

فروری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ماہ (فروری) کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، گندم اور آٹے سمیت 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ پاکستان بیورو شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق نئے مالی سال 19-2018 کے آٹھویں ماہ فروری کے دوسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.53… Continue 23reading فروری کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

ماہ فروری کا پہلا ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا

datetime 12  فروری‬‮  2019

ماہ فروری کا پہلا ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نئے مالی سال 2018-19ء کے آٹھویں ماہ ( فروری 2019ء ) کے پہلے عشرے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے… Continue 23reading ماہ فروری کا پہلا ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا

عمران خان کے دور اقتدار میں مہنگائی نے 5 سالہ ریکارڈ توڑ دیا،مڈل کلاس طبقے کیلئے زندہ رہنا دشوار

datetime 11  فروری‬‮  2019

عمران خان کے دور اقتدار میں مہنگائی نے 5 سالہ ریکارڈ توڑ دیا،مڈل کلاس طبقے کیلئے زندہ رہنا دشوار

کراچی (این این آئی)مہنگائی میں اضافے کی شرح پانچ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق فروری کے پہلے ہفتے کے دوران مارکیٹ میں ٹماٹر، آلو، پیاز، چینی، گوشت، دال چنا اور گندم سمیت 12 اشیا کی قیمت میں ساڑھے 25 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث… Continue 23reading عمران خان کے دور اقتدار میں مہنگائی نے 5 سالہ ریکارڈ توڑ دیا،مڈل کلاس طبقے کیلئے زندہ رہنا دشوار

2019 کے پہلے مہینے میں مہنگائی میں اضافے کی شرح ساڑھے4سال کی بلند ترین سطح پر

datetime 3  فروری‬‮  2019

2019 کے پہلے مہینے میں مہنگائی میں اضافے کی شرح ساڑھے4سال کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دوہزار انیس کے پہلے مہینے میں مہنگائی میں اضافے کی شرح سات فیصد سے تجاوز کرگئی، ادارہ شماریات کا کہنا ہے جنوری میں مہنگائی کی شرح سات اعشاریہ دو فیصد رہی، جوساڑھےچارسال کی بلندترین سطح ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوری میں افراط زر کی شرح ساڑھے چار سال کی بلند ترین سطح… Continue 23reading 2019 کے پہلے مہینے میں مہنگائی میں اضافے کی شرح ساڑھے4سال کی بلند ترین سطح پر

Page 23 of 26
1 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26