بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

datetime 14  جون‬‮  2017

جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(آن لائن) محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی اور مختلف پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی خوشخبری سنا دی جبکہ ملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے… Continue 23reading جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

بھرپور بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 13  جون‬‮  2017

بھرپور بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اگلے ماہ بھرپور مون سون بارشیں ہوں گی ٗجس کی وجہ سے دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلاب بھی آسکتے ہیں۔مون سون کی تیاریوں کے حوالے سے این ڈی ایم اے کے زیر اہتمام کانفرنس میں محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا کہ… Continue 23reading بھرپور بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

datetime 13  جون‬‮  2017

آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم سرگودھا، فیصل آباد، ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے۔ترجمان راشد بلال کے… Continue 23reading آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے، محکمہ موسمیات

datetime 12  جون‬‮  2017

پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(آن لائن)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران سرگودھا،فیصل آباد،ساہیوال،ڈی جی خان،ڈی آئی خان،بنوں،ہزارہ،راولپنڈی ڈویژن،بالائی فاٹا اورکشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔فورکاسٹنگ آفیسر راشدبلال کے… Continue 23reading پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے، محکمہ موسمیات

تیز ہوائیں،گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی،علاقوں کے نام جاری

datetime 9  جون‬‮  2017

تیز ہوائیں،گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی،علاقوں کے نام جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات نےپیش گوئی کی ہے کہ رات کے اوقات میں پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں سورج… Continue 23reading تیز ہوائیں،گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی،علاقوں کے نام جاری

ہزارہ، مالاکنڈ،راولپنڈی، لاہور ،فیصل آباد ، ملتان ڈویژن میں تیز ہواؤں اورآندھی ، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

datetime 9  جون‬‮  2017

ہزارہ، مالاکنڈ،راولپنڈی، لاہور ،فیصل آباد ، ملتان ڈویژن میں تیز ہواؤں اورآندھی ، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران ہزارہ، مالاکنڈ، پشاور،بنوں، کوہاٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور ،فیصل آباد ، ملتان ڈویڑن، فاٹا، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورآندھی ، گرج چمک… Continue 23reading ہزارہ، مالاکنڈ،راولپنڈی، لاہور ،فیصل آباد ، ملتان ڈویژن میں تیز ہواؤں اورآندھی ، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

’’روزے داروں کی دعائیں رنگ لے آئیں‘‘ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

datetime 7  جون‬‮  2017

’’روزے داروں کی دعائیں رنگ لے آئیں‘‘ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

\(مانیٹرنگ ڈیسک) گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام کی دعائیں رنگ لے آئیں، محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے مزید بارش کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے اسلام آباد، راولپنـڈی سمیت بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا، فاٹا ، گلگت بلتستان، کشمیر میں تیز ہوائوں، آندھی ، گرج چمک کے… Continue 23reading ’’روزے داروں کی دعائیں رنگ لے آئیں‘‘ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی

4دن بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے دِل خوش کردیا،زبردست خبر سنادی

datetime 5  جون‬‮  2017

4دن بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے دِل خوش کردیا،زبردست خبر سنادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے منگل سے جمعہ تک ملک بھرمیں بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے منگل سے جمعہ کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش… Continue 23reading 4دن بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے دِل خوش کردیا،زبردست خبر سنادی

ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

datetime 5  جون‬‮  2017

ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(آن لائن)محکمہ موسمیات نے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے اور بتایا ہے کہ خصوصابہاولپور ،ملتان، ڈی جی خان، ساہیوال، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا،فیصل آباد ، راولپنڈی، پشاور، ڈی آئی خان ، بنوں، سبی، سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے ۔ترجمان راشد بلال… Continue 23reading ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

Page 71 of 94
1 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 94