بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز،محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 14  جولائی  2017

بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز،محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی

کراچی(این این آئی) شہرقائد میں محکمہ موسمیات نے آج(ہفتہ) سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کراچی کے چیف میٹرولوجسٹ شاہد عباس کے مطابق کراچی میں ہفتے سے گرج چمک کے ساتھبارشوں کے نئے سلسلے کا امکان ہے جب کہ بارشوں کا سلسلہ تین روز تک جاری رہ سکتا ہے۔محکمہ… Continue 23reading بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز،محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی

پاکستان کے اہم علاقے خطرے کی زد میں اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟

datetime 10  جولائی  2017

پاکستان کے اہم علاقے خطرے کی زد میں اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں 11سے 13جولائی کو شدید بارشوں کی پیش گوئی، دریائے جہلم، چناب اور ستلج بپھرنے کا خدشہ، سیلاب کے خطرے کے پیش نـظر قریبی دیہاتوں اور آبادیوں کو وارننگ جاری۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے مون سون کے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش کوئی کرتے ہوئے 11اور 13جولائی سے… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے خطرے کی زد میں اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟

ملک کے مختلف علا قو ں میں کل سے شدید با ر شو ں کا امکا ن

datetime 6  جولائی  2017

ملک کے مختلف علا قو ں میں کل سے شدید با ر شو ں کا امکا ن

اسلا م آ با د(آن لائن) اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، قبائلی علاقوں، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آئندہ 48 گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ میٹ آفس کے مطابق… Continue 23reading ملک کے مختلف علا قو ں میں کل سے شدید با ر شو ں کا امکا ن

بارشیں تھمیں نہیں بلکہ مزید کتنی ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کوخبردار کر دیا

datetime 5  جولائی  2017

بارشیں تھمیں نہیں بلکہ مزید کتنی ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کوخبردار کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، راولپنڈی،سرگودھا، فیصل آباد،گوجرانوالہ،لاہور ڈویژن، بالائی خیبرپختونخوا، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ اس کے… Continue 23reading بارشیں تھمیں نہیں بلکہ مزید کتنی ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کوخبردار کر دیا

آج کن کن شہروں میں کتنی بارش کا امکان ہے؟

datetime 3  جولائی  2017

آج کن کن شہروں میں کتنی بارش کا امکان ہے؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں گرمی نے شہریوں کو ستایا تو مختلف شہروں میں بادل بھی خوب برسے۔ لاہور میں دن بھر سورج آنکھیں دکھاتا رہا اور حبس کا راج رہا۔ رات ہوتے ہی فیصل ٹاؤن، والٹن اور ڈیفنس سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ گجرات، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین، نارووال،… Continue 23reading آج کن کن شہروں میں کتنی بارش کا امکان ہے؟

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ٗمحکمہ موسمیات

datetime 30  جون‬‮  2017

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ٗمحکمہ موسمیات

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص ڈویژن میں اکثر مقامات پر جبکہ گوجرانوالہ، راولپنڈی لاہور، مالاکنڈ، ہزارہ، بنوں، کوہاٹ ، ژوب ڈویژن اور گلگت بلتستان… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ٗمحکمہ موسمیات

عید کاچاند، سعودی عرب ،سویڈن ‘ جرمنی ‘ آسٹریلیا ‘ نیوزی لینڈ ‘ فرانس ‘ انڈونیشیاء ‘ ملائیشیا ،ہانگ کانگ، جنوبی کوریا،برونائی میں حتمی اعلان ہوگئے

datetime 24  جون‬‮  2017

عید کاچاند، سعودی عرب ،سویڈن ‘ جرمنی ‘ آسٹریلیا ‘ نیوزی لینڈ ‘ فرانس ‘ انڈونیشیاء ‘ ملائیشیا ،ہانگ کانگ، جنوبی کوریا،برونائی میں حتمی اعلان ہوگئے

ریاض /کوالالمپور/ابرلن /سلام آباد(آئی این پی)دنیا کے بیشتر ممالک میں شوال کا چاند نظر آ گیا ‘ سعودی عرب ،سویڈن ‘ جرمنی ‘ آسٹریلیا ‘ نیوزی لینڈ ‘ فرانس ‘ انڈونیشیاء ‘ ملائیشیا سمیت مختلف ممالک میں  اتوار کو عید منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو دنیا کے متعدد ممالک میں شوال کا… Continue 23reading عید کاچاند، سعودی عرب ،سویڈن ‘ جرمنی ‘ آسٹریلیا ‘ نیوزی لینڈ ‘ فرانس ‘ انڈونیشیاء ‘ ملائیشیا ،ہانگ کانگ، جنوبی کوریا،برونائی میں حتمی اعلان ہوگئے

پیر کے دن سے بارشوں کا آغاز،کتنے دن جاری رہیں گی؟محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

datetime 24  جون‬‮  2017

پیر کے دن سے بارشوں کا آغاز،کتنے دن جاری رہیں گی؟محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

اسلام آباد(این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک میں مون سون کی باقاعدہ بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھرمیں آئندہ ہفتے سے مون سون کی باقاعدہ بارشوں کا آغاز ہوجائے گا ٗپیر سے بدھ کے دوران ملک کے بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اورکشمیر میں کہیں کہیں بارش کا… Continue 23reading پیر کے دن سے بارشوں کا آغاز،کتنے دن جاری رہیں گی؟محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

پاکستان میں اتوارکو چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں،محکمہ موسمیات

datetime 24  جون‬‮  2017

پاکستان میں اتوارکو چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اتوارکے ر وزمطع صاف رہے گااور پاکستان میں یکم شوال کے چاند کی پیدائش ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے متعددعلاقوں میں اتوارکو چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔ شوال کا چاند بلوچستان کے علاقوں میں واضح دیکھا جا سکے گا۔ شوال کا چاند سب… Continue 23reading پاکستان میں اتوارکو چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں،محکمہ موسمیات

Page 69 of 94
1 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 94