پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

آج کن کن شہروں میں کتنی بارش کا امکان ہے؟

datetime 3  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں گرمی نے شہریوں کو ستایا تو مختلف شہروں میں بادل بھی خوب برسے۔ لاہور میں دن بھر سورج آنکھیں دکھاتا رہا اور حبس کا راج رہا۔ رات ہوتے ہی فیصل ٹاؤن، والٹن اور ڈیفنس سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ گجرات، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین، نارووال، پنڈدادن خان، سوہاوہ اور پنڈی بھٹیاں سمیت گردونواح

میں رم جھم ہوئی اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ ہنگو اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش ہوئی۔ ژوب میں بھی بادل کھل کر برسے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ اور سرگودھا میں وقفے وقفے سے بارش ہو سکتی ہے جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…