بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

عید الفطر کا چاندکل دکھائی دینے کے واضح امکانات ہیں ،محکمہ موسمیات

datetime 24  جون‬‮  2017

عید الفطر کا چاندکل دکھائی دینے کے واضح امکانات ہیں ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر کا چاند پچیس جون بروز اتوار انتیس رمضان کو دکھائی دینے کے واضح امکانات ہیں چھبیس جون بروز پیر کو عید ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش کا سلسلہ آج صبح سات بج کر انتیس منٹ پر ہوچکا… Continue 23reading عید الفطر کا چاندکل دکھائی دینے کے واضح امکانات ہیں ،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی، عید الفطر پر کن شہروں میں بادل کھل کر برسے گا؟

datetime 24  جون‬‮  2017

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی، عید الفطر پر کن شہروں میں بادل کھل کر برسے گا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک میں مون سون کی باقاعدہ بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھرمیں آئندہ ہفتے سے مون سون کی باقاعدہ بارشوں کا آغاز ہوجائے گا، پیر سے بدھ کے دوران ملک کے بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اورکشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی، عید الفطر پر کن شہروں میں بادل کھل کر برسے گا؟

مون سون کا آغاز،پانچ دن موسلادھار بارشیں،محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 23  جون‬‮  2017

مون سون کا آغاز،پانچ دن موسلادھار بارشیں،محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے عیدالفطرکے موقع پر بارشوں کی نوید سنادی ،ملک میں پیر سے مون سون بارشوں کا آغاز ہوجائے گا ،راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں پنجاب ،خیبرپختونخوا،فاٹا ،جی بی اور گلگت بلتستان میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے ۔جمعہ کو ترجمان محکمہ موسمیات کی طرف… Continue 23reading مون سون کا آغاز،پانچ دن موسلادھار بارشیں،محکمہ موسمیات نے حیرت انگیز اعلان کردیا

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا‘محکمہ موسمیات

datetime 23  جون‬‮  2017

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا‘محکمہ موسمیات

اسلام آباد(این این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جب کہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بھی بعض… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا‘محکمہ موسمیات

بارشوں کاسلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی ،شہروں کے نام جاری

datetime 22  جون‬‮  2017

بارشوں کاسلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی ،شہروں کے نام جاری

اسلام آباد( آن لائن )محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے 2روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم ہزارہ ڈویڑن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے فورکاسٹنگ حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب،کشمیر ، ہزارہ،… Continue 23reading بارشوں کاسلسلہ کتنے روز تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی ،شہروں کے نام جاری

پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ،آئندہ 2روز کے دوران کہاں کہاں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

datetime 19  جون‬‮  2017

پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ،آئندہ 2روز کے دوران کہاں کہاں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

اسلام آباد (این این آئی)آزاد کشمیر، اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا فورکاسٹنگ آفیسر راشد بلال کے مطابق اگلے 2روز کے دوران راولپنڈی،گوجرانوالہ،لاہور،سرگودھا،فیصل آباد، ساہیوال،ڈی جی خان، ملتان،بہاولپور،مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،… Continue 23reading پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ،آئندہ 2روز کے دوران کہاں کہاں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی

عید الفطر کا چاند25جون کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں،محکمہ موسمیات کا وزارت مذہبی امور کو خط

datetime 18  جون‬‮  2017

عید الفطر کا چاند25جون کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں،محکمہ موسمیات کا وزارت مذہبی امور کو خط

لاہور( این این آئی ) محکمہ موسمیات کی طرف سے وزارت مذہبی امور کو لکھے گئے خط میں عید الفطر کا چاند25جون کو نظر آنے کے واضح امکانات سے آگاہ کیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کی طرف سے لکھے گئے خط میں کہا گیاہے کہ شوال کے چاند کی پیدائش 24جون کو صبح سات بجکر… Continue 23reading عید الفطر کا چاند25جون کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں،محکمہ موسمیات کا وزارت مذہبی امور کو خط

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی،ہائی الرٹ،تفصیلات جاری

datetime 17  جون‬‮  2017

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی،ہائی الرٹ،تفصیلات جاری

سرگودھا (آئی این پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں شدید بارشوں کے امکان کی پیشگوئی کی ہے جس کے باعث دریاؤں میں طغیانی کے خطرے کا بھی عندیہ دیا گیا ہے اس سلسلہ میں حکومت نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع میں سیلابی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی،ہائی الرٹ،تفصیلات جاری

تیز ہوائیوں کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی،شہروں کے نام جاری

datetime 16  جون‬‮  2017

تیز ہوائیوں کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی،شہروں کے نام جاری

لاہور/ راولپنڈی / گوجرانوالہ / ملتان (آئی این پی) بارش اور تیز ہواؤں نے پنجاب میں گرمی کا زور توڑ دیا ، لاہور سمیت مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق بارش اور تیز ہواؤں نے پنجاب میں گرمی کا زور توڑ دیا ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، لاہور ،… Continue 23reading تیز ہوائیوں کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی،شہروں کے نام جاری

Page 70 of 94
1 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 94