منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے، محکمہ موسمیات

datetime 12  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران سرگودھا،فیصل آباد،ساہیوال،ڈی جی خان،ڈی آئی خان،بنوں،ہزارہ،راولپنڈی ڈویژن،بالائی فاٹا اورکشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔فورکاسٹنگ آفیسر راشدبلال کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا

تاہم مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژن اور پنجاب میں کہیں کہیں پر تیزہواں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش ملتان میں 25،سرگودھا21،فیصل آباد19،ساہیوال16،اوکاڑہ11،قصور10،لاہور،ٹوبہ ٹیک سنگھ 08،بہاولپور07،جھنگ04،مری، جوہرآباد03، چکوال،منڈی بہاالدین، جہلم، بھکر،کوٹ ادو02،منگلا،راولپنڈی،سیالکوٹ، نورپورتھل01،لوئیر دیر29،کاکول 23،مالم جبہ میں 14 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق نوکنڈی میں48،دادو،دالبندین،سکھر45،سبی،روہڑی، پڈعیدن میں 44 ڈگری جبکہ آج لاہور میں کم سے کم 21اورزیادہ سے زیادہ 36،اسلام آباد 19اور36، کراچی میں30اور 36، پشاور میں کم سے کم 22اور زیادہ سے زیادہ 37،کوئٹہ 18اور37،گلگت 12اور32جبکہ چترال میں کم سے کم 17اورزیادہ سے زیادہ 35ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…