منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے10سے14ستمبرتک بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں 11 ستمبر سے مون سون کا نیا سلسلہ بارشیں برسائے گا اور یہ سلسلہ 14 ستمبر کی رات تک جاری رہے گا۔اس دوران خیبرپختونخوا، جنوبی پنجاب کشمیر اور گلگت سمیت سندھ کے کچھ علاقوں میں شدید بارشیں متوقع… Continue 23reading سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

پاکستان میںہونیوالی غیر معمولی بارشوں کی اصل وجہ کیا بنی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میںہونیوالی غیر معمولی بارشوں کی اصل وجہ کیا بنی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

لاہور، نیویارک( این این آئی)ماہرین کے مطابق مون سون رین سسٹم نے روایتی راستہ بدل کر سب تلپٹ کیا جس میں سارا عمل دخل بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت کا ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں مون سون بارشیں برسانے والی ہوائیں روایتی طور پر خلیج بنگال سے ہی اٹھیں لیکن راستہ تبدیل ہونے کی وجہ… Continue 23reading پاکستان میںہونیوالی غیر معمولی بارشوں کی اصل وجہ کیا بنی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ستمبر میں بھی معمول سے زائدموسلا دھار بارشیں، سیلاب محکمہ موسمیا ت کی پیشگوئی سے ملک بھر میں کھلبلی مچ گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

ستمبر میں بھی معمول سے زائدموسلا دھار بارشیں، سیلاب محکمہ موسمیا ت کی پیشگوئی سے ملک بھر میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ستمبر میں شمال مشرقی پنجاب اور سندھ میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا کہ مجموعی طور پر ستمبر کے دوران ملک بھر میں معمول کے مطابق یا معمول سے قدرے زیادہ بارشوں کا امکان ہے ،شمال… Continue 23reading ستمبر میں بھی معمول سے زائدموسلا دھار بارشیں، سیلاب محکمہ موسمیا ت کی پیشگوئی سے ملک بھر میں کھلبلی مچ گئی

دریائے سوات اور کابل میں سیلاب، محکمہ موسمیات پر سنگین غفلت کا الزام

datetime 27  اگست‬‮  2022

دریائے سوات اور کابل میں سیلاب، محکمہ موسمیات پر سنگین غفلت کا الزام

لاہور( این این آئی)فیڈرل فلڈ کمیشن نے دریائے سوات اور دریائے کابل میں سیلابی صورتحال پر محکمہ موسمیات کو سنگین غفلت کا مرتکب قرار دیدیا۔انڈس ریور سسٹم اتھارٹی نے دریائے سوات اور دریائے کابل میں پانی کے بہائو بڑھنے کی وجہ دریائوں کے اطراف کلائوڈ برسٹ (بادل پھٹنا)قرار دیدیا۔ارسا کے مطابق اپر دیر، اپرکوہستان اور… Continue 23reading دریائے سوات اور کابل میں سیلاب، محکمہ موسمیات پر سنگین غفلت کا الزام

محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی

datetime 27  اگست‬‮  2022

محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی

لاہور (آن لائن، این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں مزید بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بارشیں برسانے والا سسٹم مزید 2 روز تک شہر میں رہے گا جبکہ گزشتہ روز شہر میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ بھی جاری… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

datetime 7  اگست‬‮  2022

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہور، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ  آج بھی پنجاب، خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں بارش کا امکان ہے، زیریں سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں… Continue 23reading آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ ہنگامی اقدامات کی ہدایات جاری

datetime 6  اگست‬‮  2022

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ ہنگامی اقدامات کی ہدایات جاری

لاہور، اسلام آباد(این این آئی) پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا الرٹ جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں۔ 10سے 13 اگست کو پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش… Continue 23reading مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ ہنگامی اقدامات کی ہدایات جاری

ملک میں نئے مون سون سسٹم کے داخل ہونے کا انتباہ جاری، اربن فلڈنگ کا خطرہ

datetime 3  اگست‬‮  2022

ملک میں نئے مون سون سسٹم کے داخل ہونے کا انتباہ جاری، اربن فلڈنگ کا خطرہ

کراچی، ریاض(این این آئی)محکمہ موسمیات نے سندھ میں جمعہ سے نئے مون سون سسٹم کے داخل ہونے کا انتباہ جاری کردیاہے۔ محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ سندھ میں 5 اگست سے معتدل شدت کی مون سون ہوائیں داخل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہاکہ تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص، بدین سمیت دیگر علاقوں میں 5 سے… Continue 23reading ملک میں نئے مون سون سسٹم کے داخل ہونے کا انتباہ جاری، اربن فلڈنگ کا خطرہ

اگست میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 30  جولائی  2022

اگست میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )کراچی میں اگست کے دوران بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں اگست میں بھی معمول سے زائد بارشیں ہو سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں 12 سے 14 اگست کے دوران تیز بارشیں… Continue 23reading اگست میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

Page 7 of 94
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 94