بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کل سے موسلا دھار بارش ،شہریوں کو ہنگامی اقدامات کی ہدایات

datetime 27  جولائی  2022

کل سے موسلا دھار بارش ،شہریوں کو ہنگامی اقدامات کی ہدایات

لاہور، اسلام آباد( این این آئی)28جولائی سے راولپنڈی،گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن میں بارش اور طوفان کا امکان ظاہر کردیا گیا،دریائے ستلج ،راوی،چناب اور جہلم کے بالائی کیچمنٹس میں بھاری بارش اور طوفان کا امکان ہے،اگلے 24 گھنٹے کے دوران ڈی جی خان ڈویژن کے پہاڑی علاقوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا امکان ہے۔ ڈی… Continue 23reading کل سے موسلا دھار بارش ،شہریوں کو ہنگامی اقدامات کی ہدایات

گرج چمک کے ساتھ مزید شدید بارشیں،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 21  جولائی  2022

گرج چمک کے ساتھ مزید شدید بارشیں،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

کراچی (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی میں 23 سے 26 جولائی کے دوران بارش کی پیش گوئی کردی،بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ طاقتور مون سون ہواں کا سلسلہ جمعہ کی رات اور ہفتہ کی صبح سندھ… Continue 23reading گرج چمک کے ساتھ مزید شدید بارشیں،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

محرم الحرام کا چاندکب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

datetime 18  جولائی  2022

محرم الحرام کا چاندکب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

محرم الحرام کا چاندکب نظر آئیگا؟ لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش 28 جولائی 2022 کی رات 10 بج کر 54 منٹ پر ہوگی۔29 جولائی کی شام چاند کی عمر 20 گھنٹے… Continue 23reading محرم الحرام کا چاندکب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

شدید ترین بارشیں ، محکمہ موسمیات کا ہیوی مون سون رین الرٹ جاری

datetime 16  جولائی  2022

شدید ترین بارشیں ، محکمہ موسمیات کا ہیوی مون سون رین الرٹ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ برقرار ہے اور اس کا پھیلاؤ جنوب مشرقی سندھ تک ہے۔ہوا کا یہ کم دباؤ شمال مشرقی بحیرہ عرب اور رن آف کچھ ہندوستان کے قریب شدت اختیار کر گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق اس سلسلے کے زیر اثر… Continue 23reading شدید ترین بارشیں ، محکمہ موسمیات کا ہیوی مون سون رین الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے بجلی منقطع ہونے کے باعث بارش کی مزید پیشگوئی سے معذرت کرلی

datetime 15  جولائی  2022

محکمہ موسمیات نے بجلی منقطع ہونے کے باعث بارش کی مزید پیشگوئی سے معذرت کرلی

کراچی (این این آئی) محکمہ موسمیات نے بجلی منقطع ہونے کے باعث بارش کی مزید پیشگوئی سے معذرت کرلی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات بارش سے متعلق پیشگوئی سے معذرت کرلی ، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ بجلی منقطع ہوگئی ،مزید پیشگوئی جاری نہیں کرسکتے۔دوسری جانب ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ گلستان… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے بجلی منقطع ہونے کے باعث بارش کی مزید پیشگوئی سے معذرت کرلی

مزید 4 روز تک تیز بارشیں ،اربن فلڈنگ کا خطرہ

datetime 14  جولائی  2022

مزید 4 روز تک تیز بارشیں ،اربن فلڈنگ کا خطرہ

لاہور، کراچی( این این آئی )پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں مزید 4 روز تک تیز بارشیں متوقع ہیں اس لئے پنجاب کی ضلعی انتظامیہ نالوں اور ڈرینز کی صفائی سمیت تمام انتظامات مکمل رکھے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا… Continue 23reading مزید 4 روز تک تیز بارشیں ،اربن فلڈنگ کا خطرہ

محکمہ موسمیات کی عید الاضحی کے دنوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی

datetime 9  جولائی  2022

محکمہ موسمیات کی عید الاضحی کے دنوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور (آن لائن)محکمہ موسمیات نے عید الاضحی کے روز تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی کر دی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں بارش کا سلسلہ ہفتہ کی شام سے شروع ہو جائے گا جو دن بھر وقفہ وقفہ سے جاری رہے گا، بارش سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی عید الاضحی کے دنوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیش گوئی

عوام کیلئے خوشخبری ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی

datetime 5  جولائی  2022

عوام کیلئے خوشخبری ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، کشمیر، بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخوااور مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، اس دوران خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔کل یعنی بدھ کے روز اسلام آباد، کشمیر،… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے ویک اینڈ پر اہم پیشگوئی کردی

datetime 2  جولائی  2022

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے ویک اینڈ پر اہم پیشگوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم مرطوب اورمطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ کشمیر، پنجاب،بالائی خیبر پختونخوا ،اسلام آباد ، زیریں سندھ اور مشرقی/وسطی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،گذشتہ 24 گھنٹےکے دورن ملک کے بیشترعلاقوں… Continue 23reading آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے ویک اینڈ پر اہم پیشگوئی کردی

Page 8 of 94
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 94