ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

عوام کیلئے خوشخبری ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی

datetime 5  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، کشمیر، بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخوااور مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، اس دوران خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر موسلادھار

بارش بھی ہو سکتی ہے۔کل یعنی بدھ کے روز اسلام آباد، کشمیر، بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخوا اور مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔ اس دوران سندھ کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران  سندھ، بلوچستان، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔سب سے زیادہ بارش:سندھ :میر پور خاص 56، پڈعیدن 33، کراچی( سر جا نی ٹا ون 27، جامعتر الشید 23، گلشن حدید 16، نارتھ کراچی 13، قائد آباد 12، کیماڑی 08، سعدی ٹاؤن 06، فیصل بیس 05، ایئر پورٹ، جناح ٹرمینل، ڈی ایچ اے فیز ٹو 04، اورنگی ٹاؤن03)، سکھر 23، ٹنڈو جام 20، روہڑی 11، حیدر آباد 08، ٹھٹہ 07، خیرپور 06، جیکب آباد 03، دادو، موہنجودہڑو 02، سکرنڈ 01، بلوچستان: لسبیلہ35، ،کوئٹہ(سٹی30 سمنگلی10)،مستونگ 21، قلات 12، پشین 10، اورماڑہ 07، خضدار 06، لورالائی 05، پنجاب :اسلام آباد(ایئر پورٹ 23، گولڑہ 11، سیدپور02)، گجرات 09،نارووال 07، سیالکوٹ (ایئر پورٹ 05، سٹی 01)،مری 05، رحیم یار خان 03، حافظ آباد 01، خیبر پختونخوا: تخت بائی 24، بونیر 17، دیر، کالام 02، بالاکوٹ01، کشمیر: مظفر آباد(ائیر پور ٹ 11، سٹی08)،کوٹلی 05 اور گڑھی دوپٹہ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: چلاس 46 اورسبی میں 45ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…