بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسلسل 3دن بارشیں ہی بارشیں محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کردی

datetime 26  فروری‬‮  2023

مسلسل 3دن بارشیں ہی بارشیں محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی ووسطی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ بالائی و وسطی علاقوں میں… Continue 23reading مسلسل 3دن بارشیں ہی بارشیں محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کردی

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

datetime 25  فروری‬‮  2023

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخواہ، خطہ پوٹھو ہار،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز… Continue 23reading تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی کردی

datetime 20  فروری‬‮  2023

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی کردی

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی کردی اسلام آباد ( آن لائن )محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گاجبکہ بالائی علاقوں میں سرداور جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔تاہم خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت… Continue 23reading جاتی سردی پھر لوٹ آئی ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی

datetime 15  فروری‬‮  2023

محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی بر ف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، گلگت بلتستان ، چترال اور دیر میں ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 14  فروری‬‮  2023

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد (اے پی پی)ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج  منگل کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ اس دوران ملک… Continue 23reading ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

پاکستان میں بڑے زلزلے کے امکانات ہیں، ٹیکنالوجی پیشگوئی کے قابل نہیں، محکمہ موسمیات کا دعویٰ

datetime 9  فروری‬‮  2023

پاکستان میں بڑے زلزلے کے امکانات ہیں، ٹیکنالوجی پیشگوئی کے قابل نہیں، محکمہ موسمیات کا دعویٰ

کراچی (این این آئی) پاکستان اور پڑوسی ممالک میں بھی بڑے زلزلے کے امکانات موجود ہیں، تاہم ٹیکنالوجی پیش گوئی کے قابل نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی ترکی میں 7.8 شدت کے تباہ کن زلزلے ریکارڈ ہوئے۔ سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان میں خوف و ہراس پھیلا دیا گیا کہ اسی شدت کا زلزلہ پاکستان… Continue 23reading پاکستان میں بڑے زلزلے کے امکانات ہیں، ٹیکنالوجی پیشگوئی کے قابل نہیں، محکمہ موسمیات کا دعویٰ

ملک بھر میں 3 دن بارش ہی بارش، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 28  جنوری‬‮  2023

ملک بھر میں 3 دن بارش ہی بارش، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہو ر(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ہفتہ سے پیر کے دوران ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں ہفتہ کو ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہو چکی ہیں جو پیر تک بالائی علاقوں پر موجود رہیں گی۔28 جنوری(رات) سے… Continue 23reading ملک بھر میں 3 دن بارش ہی بارش، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

datetime 24  جنوری‬‮  2023

آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر بارش جبکہ بالائی پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل کو بالائی پنجاب ، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیراور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔… Continue 23reading آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

محکمہ موسمیات کی خون جما دینے والی سردی، بارش اور برفباری کی پیشگوئی

datetime 18  جنوری‬‮  2023

محکمہ موسمیات کی خون جما دینے والی سردی، بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، آزاد کشمیر شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، جہاں درجہ حرارت منفی 17ڈگری تک گرگیا۔ بارش اور برفباری کے باعث الرٹ بھی جاری جبکہ کراچی میں ٹھنڈ میں کمی آئے گی۔ محکمہ موسمیات کی جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی خون جما دینے والی سردی، بارش اور برفباری کی پیشگوئی

Page 4 of 94
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 94