اسلام آباد (این این آئی)ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی بر ف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، گلگت بلتستان ، چترال اور دیر میں ہلکی بارش اور ہلکی برفباری کی توقع ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ اس دوران ملک میں کم سیکم درجہ حرارت کالام ، لہہ منفی 10، گوپس منفی 06، مالم جبہ، بگروٹ منفی 04،استور منفی 03، دیر اور ہنزہ منفی 02ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا تو کیا صورتحال تھی؟ مزید تفصیلات سامنے آ گئیں
-
فرح یوسف نے علیحدگی کے معاملے پر لب کشائی کر دی
-
شب برات کی تعطیل کے بارے میں اہم خبر
-
کاشان میں ایک دن
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
رمضان سے قبل ملازمین کے الاؤنسز بارے بڑی خوشخبری
-
آسمان سرخ ہو گیا، دنیا کے لیے وارننگ
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا، حکومت کی تصدیق،عمران خان کو آنکھوں کی کونسی بیماری ہو گئی ہے؟حیر...
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ؛ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا















































