تازہ تر ین :

محکمہ موسمیات

مسلسل 3دن بارشیں ہی بارشیں محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کردی

  اتوار‬‮ 26 فروری‬‮ 2023  |  15:29
اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی ووسطی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ ...

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

  ہفتہ‬‮ 25 فروری‬‮ 2023  |  20:18
اسلام آباد (این این آئی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخواہ، خطہ پوٹھو ہار،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات ...

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی کردی

  پیر‬‮ 20 فروری‬‮ 2023  |  13:47
جاتی سردی پھر لوٹ آئی ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی کردیاسلام آباد ( آن لائن )محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گاجبکہ بالائی علاقوں میں سرداور جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔تاہم خطہ ...

محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی

  بدھ‬‮ 15 فروری‬‮ 2023  |  22:47
اسلام آباد (این این آئی)ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی بر ف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، گلگت بلتستان ، چترال اور دیر میں ہلکی ...

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

  منگل‬‮ 14 فروری‬‮ 2023  |  11:55
اسلام آباد (اے پی پی)ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج  منگل کے روز ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور ...

پاکستان میں بڑے زلزلے کے امکانات ہیں، ٹیکنالوجی پیشگوئی کے قابل نہیں، محکمہ موسمیات کا دعویٰ

  جمعرات‬‮ 9 فروری‬‮ 2023  |  19:16
کراچی (این این آئی) پاکستان اور پڑوسی ممالک میں بھی بڑے زلزلے کے امکانات موجود ہیں، تاہم ٹیکنالوجی پیش گوئی کے قابل نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی ترکی میں 7.8 شدت کے تباہ کن زلزلے ریکارڈ ہوئے۔ سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان میں خوف و ہراس پھیلا دیا گیا کہ ...

ملک بھر میں 3 دن بارش ہی بارش، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

  ہفتہ‬‮ 28 جنوری‬‮ 2023  |  18:41
لاہو ر(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ہفتہ سے پیر کے دوران ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں ہفتہ کو ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہو چکی ہیں جو پیر تک بالائی علاقوں پر ...

آج کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی

  منگل‬‮ 24 جنوری‬‮ 2023  |  10:32
اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر بارش جبکہ بالائی پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل کو بالائی پنجاب ، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیراور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر ...

محکمہ موسمیات کی خون جما دینے والی سردی، بارش اور برفباری کی پیشگوئی

  بدھ‬‮ 18 جنوری‬‮ 2023  |  23:02
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، آزاد کشمیر شدید سردی کی لپیٹ میں ہے، جہاں درجہ حرارت منفی 17ڈگری تک گرگیا۔ بارش اور برفباری کے باعث الرٹ بھی جاری جبکہ کراچی میں ٹھنڈ میں کمی آئے گی۔ محکمہ موسمیات کی ...

بارش اور برفباری کا سلسلے کب تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات کی سرد لہر اور سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی

  بدھ‬‮ 11 جنوری‬‮ 2023  |  18:11
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ بدھ کو جاری رہا جس کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی جبکہ مری میں برف باری کے پیش نظر قومی شاہراہوں کی بحالی کیلئے این ایچ اے متحرک، ...

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مسلسل تین دن بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی

  پیر‬‮ 9 جنوری‬‮ 2023  |  20:31
لاہور /اسلام آباد /کوئٹہ /پشاور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے بدھ سے جمعہ کے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 10جنوری سے مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان کے علاقوں میں داخل ہورہی ہیں۔ 11جنوری سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں پر ...

سخت سردی کیلئے تیار ہو جائیں،محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی بھی کر دی

  جمعہ‬‮ 6 جنوری‬‮ 2023  |  23:24
اسلام آباد (این این آئی)کپکپی اور تھرتھری دوڑاتی سردی کے دوران بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل ہوگئیں جس سے کوئٹہ، زیارت اور چمن سمیت شمالی بلوچستان میں (آج) ہفتہ اور (کل)اتوار کوبارش اور پہاڑوں پر ...

بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

  جمعرات‬‮ 5 جنوری‬‮ 2023  |  21:09
لاہو (این این آئی) محکمہ موسمیات نے ہفتہ سے ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں جمعہ 6 جنوری کی شام سے داخل ہوں گی۔ ہفتہ اور ...

شدید سردی، دھند، بارش اور پہاڑوں پر برفباری کاامکان، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

  پیر‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2022  |  18:14
اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم شدیدسرد اورخشک رہے گا، صبح کے اوقات میں ہلکی دھند اور چند مقامات پر کہرا پڑنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر میں موسم شدید سرد اورمطلع ابرآلود رہنے کا امکان ...

برفباری،بارش برسانے والا مغربی سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کیلئے تیار

  ہفتہ‬‮ 24 دسمبر‬‮ 2022  |  17:58
لاہور/کوئٹہ(این این آئی)پنجاب کے میدانی علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے موٹر ویز کے متعدد سیکشن بند رکھے گئے، شدید دھند کے باعث فضائی آپریشن بھی متاثر ہے۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق موٹر وے ایم 3 جڑانوالہ سے درخانہ تک بند رکھی گئی، موٹر ...

جمعتہ المبارک سے بارشوں کے سلسلے کا آغاز، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

  جمعرات‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2022  |  20:25
لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور بدستور فضائی آلودگی کی زد میں رہا۔ گزشتہ روز شہر کے ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 190 ریکارڈ کی گئی۔ جس کے باعث لاہور شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر رہا جبکہ دوسری طرف محکمہ موسمیات نے بروز جمعہ ...

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کر دی

  پیر‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2022  |  20:49
لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے دسمبر میں کم بارشیں ہوں گی،دسمبر میں ہونے والی بارشیں اب آئندہ ماہ ہوں گی۔محکمہ موسمیات نے جنوری میں بھی سردیوں میں کم بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اور بتایا ہے کہ دسمبر کے آخری ہفتے میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ ...

برطانیہ میں محکمہ موسمیات نے ملک میں شدید ترین سرد موسم کی پیش گوئی کردی

  منگل‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2022  |  14:59
لندن(این این آئی) کرونا وبا کے بعد چالیس سال کی بد ترین مہنگائی کا سامنا کرنے والا برطانیہ اب ایک اور بڑی مصیبت کا سامنا کرنے والا ہے، محکمہ موسمیات نے ملک میں شدید ترین سرد موسم کی پیش گوئی کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ...

دسمبر میں سردی اور دھند خوب پڑے گی، برفباری اور بارشوں بارے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

  بدھ‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  22:56
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ دسمبر میں سردی اور دھند خوب پڑے گی، پہاڑوں پر برفباری بھی ہوگی بارشیں کم ہونگی ۔ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کی کہ رواں سال کا آخری مہینہ آئے گا تو ساتھ خشک جاڑا لائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر ...