ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے ویک اینڈ پر اہم پیشگوئی کردی

datetime 2  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم مرطوب اورمطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ کشمیر، پنجاب،بالائی خیبر پختونخوا ،اسلام آباد ، زیریں سندھ اور مشرقی/وسطی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے

ساتھ بارش کا امکان ہے ،گذشتہ 24 گھنٹےکے دورن ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا ، زیریں سندھ ، کشمیر اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش: پنجاب : بہاولنگر 20، نارووال 10، لاہور(شاہی قلعہ 04،سٹی،گلبرگ ،لکشمی چوک، فر خ آباد 03،گلشنِ راوی، اقبال ٹاؤن ، سمن آباد02، اپر مال، مغل پورہ، تاج پورہ، چوک ناخدا، ائیر پورٹ01)، ملتان (ائیر پورٹ)، گوجرانوالہ 02، منڈ ی بہاؤالدین ، سیالکوٹ (ائیر پورٹ) 03، اسلام آباد( گولڑہ 01، زیرو پوائنٹ ، ائیر پورٹ ٹریس)، حافظ آباد، ساہیوال ،چکوال، گجرات 01، خیبر پختونخوا: مالم جبہ 13، چیراٹ 10، بالاکوٹ 06، زیریں دیر01، بلوچستان: بارکھان13،کوہلو 11، خضدار، زیارت 02، کشمیر: مظفر آباد(ائیر پور ٹ 07، سٹی 05)، گڑھی دوپٹہ 04، سندھ : مٹھی 05، اسلام کوٹ 03اورچھاچھرومیں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی 48،دالبندین47، چلاس اورسبی میں 46ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…