جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عیدالاضحی پرموسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

datetime 29  جون‬‮  2022

عیدالاضحی پرموسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(این این آئی) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا پہلا اسپیل رواں ہفتے ہی شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا پہلا سلسلہ جمعے سے شروع ہونے کا امکان ہے جس کے پیش نظر کشمیر، بالائی پنجاب، جنوب مشرقی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا اور سندھ میں 5 جولائی تک… Continue 23reading عیدالاضحی پرموسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی

datetime 27  جون‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں جمعرات سے مون سون بارش کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 30 جون سے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں سال زیادہ بارشیں ہوں گی، پاکستان کے کچھ علاقوں… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے 30 جون سے بارشوں کی پیش گوئی کر دی

datetime 26  جون‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے 30 جون سے بارشوں کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے 30 جون سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔انہوں نے کہا کہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں موسم شدید گرم رہے گا جب کہ اسلام آباد… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے 30 جون سے بارشوں کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات کی ملک میں دوبارہ شدیدبارشوں کی پیشگوئی

datetime 25  جون‬‮  2022

محکمہ موسمیات کی ملک میں دوبارہ شدیدبارشوں کی پیشگوئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ 28 جون سے ملک میں مون سون کی پہلی بارش کا امکان ہے۔نجی ٹی وی  سے خصوصی گفتگو کے دوران چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ 17 جون سے پورے ملک میں شروع ہونے والی بارشوں کا زور اب ختم ہوگیا ہے۔… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک میں دوبارہ شدیدبارشوں کی پیشگوئی

آزاد کشمیر میں اچانک برفباری سے 700 بھیڑبکریاں ہلاک

datetime 25  جون‬‮  2022

آزاد کشمیر میں اچانک برفباری سے 700 بھیڑبکریاں ہلاک

اچانک برفباری، 700 بھیڑبکریاں ہلاک مظفر آباد، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں برفباری سے نقصانات کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق مختلف پہاڑی علاقوں ميں سات سو بھيڑبکريوں کی ہلاکت ہوئی ہيں۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق نقصان اس سے کہیں زیادہ ہے،… Continue 23reading آزاد کشمیر میں اچانک برفباری سے 700 بھیڑبکریاں ہلاک

محکمہ موسمیات کی آئندہ چوبیس گھنٹے میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی ،پی ڈی ایم اے نے دریائے راوی میں سیلاب کے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 21  جون‬‮  2022

محکمہ موسمیات کی آئندہ چوبیس گھنٹے میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی ،پی ڈی ایم اے نے دریائے راوی میں سیلاب کے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور،راولپنڈی (آن لائن، این این آئی ) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہورشہر میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے دریائے راوی میں سیلاب کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے نے باقاعدہ دریائے راوی میں سیلاب کے خدشات کے… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آئندہ چوبیس گھنٹے میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی ،پی ڈی ایم اے نے دریائے راوی میں سیلاب کے خطرے کی گھنٹی بجا دی

آج دوپہر ملک کے کن حصوں میں موسلا دھار بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 16  جون‬‮  2022

آج دوپہر ملک کے کن حصوں میں موسلا دھار بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بعددوپہربالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب ،اسلام آباد،خطۂ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں/ آ ندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔اس دوران جنوبی پنجاب اور… Continue 23reading آج دوپہر ملک کے کن حصوں میں موسلا دھار بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

گرمی سے نڈھال خیبرپختونخوا والوں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کر دی

datetime 15  جون‬‮  2022

گرمی سے نڈھال خیبرپختونخوا والوں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کر دی

پشاور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں جمعرات سے منگل کے روز تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ بارشوں کاسلسلہ وقفے وقفے سے 22جون جاری رہنے امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ملک کے دیگر شہروں میں بھی تیز ہواوں کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے… Continue 23reading گرمی سے نڈھال خیبرپختونخوا والوں کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کر دی

آج شام یا رات کہاں کہاں موسلا دھار بارش متوقع ،محکمہ موسمیات نے علاقوں کی فہرست جاری کردی

datetime 15  جون‬‮  2022

آج شام یا رات کہاں کہاں موسلا دھار بارش متوقع ،محکمہ موسمیات نے علاقوں کی فہرست جاری کردی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ کے روز ملک کےبیشترمیدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اورخشک جبکہ شام/رات کے دوران جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں گرد آلود ہوائیں /آ ندھی چلنے کا امکان ہے۔ تاہم شام/رات کے اوقات میں بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، گلگت بلتستان، کشمیراورملحقہ… Continue 23reading آج شام یا رات کہاں کہاں موسلا دھار بارش متوقع ،محکمہ موسمیات نے علاقوں کی فہرست جاری کردی

Page 9 of 94
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 94