جمعرات‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی

datetime 27  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن، این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں مزید بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بارشیں برسانے والا سسٹم مزید 2 روز تک شہر میں رہے گا جبکہ گزشتہ روز شہر میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی’دریاسندھ تربیلاکے مقام پر آمد 3 لاکھ 53 ہزار 800 کیوسک اور اخرج 3 لاکھ 74ہزار 900 کیوسک، کابل نوشہرہ کے مقام پرآمد ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک، جہلم منگلاکے مقام پرآمد 49ہزار 200 کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک، چناب مرالہ کے مقام پر آمد 65 ہزار 600کیوسک اور اخراج 38 ہزار 300 کیوسک رہی ۔بیراج جناح: آمد 2 لاکھ 86 ہزار100 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 82 ہزار 100 کیوسک،چشمہ:3 لاکھ 62 ہزار 900 کیوسک اوراخراج 3 لاکھ 83 ہزار 300 کیوسک ، تونسہ: آمد 5 لاکھ 4 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 5 لاکھ 4 ہزار 200 کیوسک، گدو: آمد 4 لاکھ 90 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 4 لاکھ 90 ہزار 400 کیوسک، سکھر: آمد 5 لاکھ 69 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 5 لاکھ 69 ہزار 800 کیوسک کوٹری: آمد 3 لاکھ 15 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 15 ہزار 300 کیوسک، تریموں: آمد 51 ہزار 300 کیوسک، اور اخراج 39 ہزار 300 کیوسک، پنجند: آمد 58 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 51 ہزار 700 کیوسک نوٹ کی گی۔

تربیلاریزروائرز کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1549.27 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.784 ملین ایکڑ فٹ رہا، منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1181.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.267 ملین ایکڑ فٹ، چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ رہا جبکہ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ


میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…