ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں پکڑا جانے والاجنگی سازوسامان کس کا تھا؟امریکہ نے انکار کے بعد حیرت انگیز موقف اپنالیا

datetime 20  جنوری‬‮  2017

پاکستان میں پکڑا جانے والاجنگی سازوسامان کس کا تھا؟امریکہ نے انکار کے بعد حیرت انگیز موقف اپنالیا

کراچی (این این آئی ) کسٹم کورٹ نے نیٹو کے جنگی سازو سامان کی برآمدگی کے کیس کا حتمی چالان پیش نہ کرنے پر تفتیشی افسر پر اظہار برہمی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر حتمی چالان پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔ کسٹم کورٹ کی عدالت میں نیٹو کے جنگی سازو سامان برآمدگی کیس… Continue 23reading پاکستان میں پکڑا جانے والاجنگی سازوسامان کس کا تھا؟امریکہ نے انکار کے بعد حیرت انگیز موقف اپنالیا

’’اور ایک خط نہ لکھا گیا ۔۔۔‘‘ پاکستان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کا سنہری موقع گنوا دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017

’’اور ایک خط نہ لکھا گیا ۔۔۔‘‘ پاکستان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کا سنہری موقع گنوا دیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے اپنے دور صدارت کے آخری ہفتے میں 209 افراد کی سزاو¿ں میں کمی اور 64 قیدیوں کے لیے معافی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جن لوگوں کی سزاوں میں کمی کی گئی ہے ان میں سب سے اہم نام حساس حکومتی و… Continue 23reading ’’اور ایک خط نہ لکھا گیا ۔۔۔‘‘ پاکستان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کا سنہری موقع گنوا دیا

امریکی صدر باراک اوبامہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کر سکتے ہیں لیکن پاکستان سے وہ کون ہے جو اس میں رکاوٹ بنا ہوا ہے ؟

datetime 16  جنوری‬‮  2017

امریکی صدر باراک اوبامہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کر سکتے ہیں لیکن پاکستان سے وہ کون ہے جو اس میں رکاوٹ بنا ہوا ہے ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وکیل کی سوشل میڈیا پر جاری وڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پیج ’’عافیہ مومنٹ ‘‘ پر لگائی جانے والی ایک وڈیو میں عافیہ صدیقی کی امریکی وکیل کیتھی مینلےنے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر اوباما ڈاکٹر عافیہ کو… Continue 23reading امریکی صدر باراک اوبامہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کر سکتے ہیں لیکن پاکستان سے وہ کون ہے جو اس میں رکاوٹ بنا ہوا ہے ؟

جنگ شروع ہو سکتی ہے! چین نے امریکہ کو آخری انتباہ کر دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

جنگ شروع ہو سکتی ہے! چین نے امریکہ کو آخری انتباہ کر دیا

بیجنگ (آئی این پی)چینی سرکاری اخبارات نے خبردار کیا ہے کہ چین کی مصنوعی جزائر تک رسائی کو روکنے کی کوشش کی گئی تو جنگ شروع ہوجائے گی،اس سے تباہ کن نتائج سامنے آئیں گے جبکہ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کو اپنے علاقوں میں ہر کارروائی کا حق ہے۔ چینی… Continue 23reading جنگ شروع ہو سکتی ہے! چین نے امریکہ کو آخری انتباہ کر دیا

خامنہ ای کو اپنے اعمال کی جواب دہی کا وقت آگیا،امریکہ کا اعلان

datetime 15  جنوری‬‮  2017

خامنہ ای کو اپنے اعمال کی جواب دہی کا وقت آگیا،امریکہ کا اعلان

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی کانگریس میں پاسداران انقلاب اور اخوان پرپابندیوں کے نئے بل پیش کردیئے گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی کانگریس میں ری پبلیکن رکن ٹیڈ کروز، ایوان نمائندگان میں قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین مائیکل ماکویل اور سینٹر ماریو بالارٹ نے کانگریس میں دو نئے مسودہ ہائے قانون پیش کیے… Continue 23reading خامنہ ای کو اپنے اعمال کی جواب دہی کا وقت آگیا،امریکہ کا اعلان

امریکہ نے چین سے اہم چیز در آمد کرنا شروع کر دی

datetime 15  جنوری‬‮  2017

امریکہ نے چین سے اہم چیز در آمد کرنا شروع کر دی

ناننگ (آئی این پی) ایک چینی کمپنی نے مچھلی یا گھونگے سمیت چاول نوڈلز امریکہ برآمد کرنا شروع کر دیئے ہیں ، یہ چینیوں کی ایک مرغوب ڈش ہے جو چین کے جنوبی صوبے گوانگ زی زوانگ کے خود مختار علاقے میں گلیوں اور بازاروں میں بڑی مقبول عام ہے ، ایک اور ڈش جو… Continue 23reading امریکہ نے چین سے اہم چیز در آمد کرنا شروع کر دی

’’خبردار۔۔ احتیاط کرو‘‘ چین نے امریکہ کو کھلی دھمکی دید ی ۔۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 15  جنوری‬‮  2017

’’خبردار۔۔ احتیاط کرو‘‘ چین نے امریکہ کو کھلی دھمکی دید ی ۔۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ میں چینی سفیر چوئی ٹیان کائی نے نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ قریبی ربط اور تعاون کی امید کا اظہار کرتے ہوئے بحیرہ جنوبی چین کے مسئلے کے بارے میں بعض امریکی باشندوں کی طرف سے غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے خبردارکیا ہے ، چینی جرنل ایوان تجارت ۔یوایس اے… Continue 23reading ’’خبردار۔۔ احتیاط کرو‘‘ چین نے امریکہ کو کھلی دھمکی دید ی ۔۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

امریکہ میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2017

امریکہ میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سروے رپورٹ کے مطابق امریکا میں فائرنگ کے واقعات میں مزید 35 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ امریکا میں فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے مرکز نے ملک کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 35 افراد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔اس مرکز کی رپورٹ کے مطابق امریکا… Continue 23reading امریکہ میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

اہم ترین ملک پر 20سالوں سے لگی پابندی امریکہ نے ہٹا لی، سعودی عرب نے شکریہ کا فون

datetime 15  جنوری‬‮  2017

اہم ترین ملک پر 20سالوں سے لگی پابندی امریکہ نے ہٹا لی، سعودی عرب نے شکریہ کا فون

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت نے سوڈان پر بیس سالوں کے دوران عائد پابندیوں کو جزوی طور پر ختم کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی حکومت نے یہ اقدام سوڈانی حکومت کا دہشت گردی کے خلاف مثبت اقدامات کے اعتراف میں کیا ہے، تاہم ابھی تک اس کی وضاحت نہیں کی گئی کہ امریکا نے… Continue 23reading اہم ترین ملک پر 20سالوں سے لگی پابندی امریکہ نے ہٹا لی، سعودی عرب نے شکریہ کا فون

Page 64 of 85
1 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 85