منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ اورروس میں ٹھن گئی ،35سفارتکارسنگین الزا م میں ملک بدر

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

امریکہ اورروس میں ٹھن گئی ،35سفارتکارسنگین الزا م میں ملک بدر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے 35روسی سفارتکاروں کوملک سے نکال دیاگیاہے ۔ایک نجی  ٹی وی کے مطابق امریکہ نے الزام لگایاہے کہ ماسکومیں امریکی سفارتی عملے کوہراساں کیاگیاجس کی وجہ سے روس کے سفارتکاروں کوملک چھوڑنے کاحکم دیاگیا۔ اوباماانتظامیہ کاکہناہے کہ روس کے خلاف مزید پابندیاں بھی عائدکی جائیں گے ۔امریکہ نے کہاہے کہ اس سے قبل روس… Continue 23reading امریکہ اورروس میں ٹھن گئی ،35سفارتکارسنگین الزا م میں ملک بدر

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف سب سے بڑی بغاوت ہو گئی امریکی سینٹ کے 100 میں سے 99 ارکان نے کیا کر دیا؟

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف سب سے بڑی بغاوت ہو گئی امریکی سینٹ کے 100 میں سے 99 ارکان نے کیا کر دیا؟

واشنگٹن(آن لائن) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس سے قریبی تعلقات کے خواہاں ہیں جب کہ امریکی ایوان بالا میں ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر لنڈسے گراہم کا کہنا ہے کہ سینیٹ کے 100 میں سے 99 ممبران نو منتخب امریکی صدر کے روس سے معتلق بیان کے مخالف ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف سب سے بڑی بغاوت ہو گئی امریکی سینٹ کے 100 میں سے 99 ارکان نے کیا کر دیا؟

افغانستان میں قیام امن کیلئے سہ فریقی اجلاس کل ماسکو میں ہوگا، امریکہ ناراض

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

افغانستان میں قیام امن کیلئے سہ فریقی اجلاس کل ماسکو میں ہوگا، امریکہ ناراض

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور روس کے درمیان بڑھتے تعلقات سے امریکہ ناراض ہوگیا ہے۔ حالیہ برسوں میں جب سے امریکہ کا جھکاؤ بھارت کی طرف ہے تو پاکستان نے روس کے ساتھ تعلقات بہتر بنا لئے ہیں۔ سردجنگ کے دوران بھارت روس کا اتحادی تھا جبکہ پاکستان امریکہ کے ساتھ کھڑا تھا۔ لیکن… Continue 23reading افغانستان میں قیام امن کیلئے سہ فریقی اجلاس کل ماسکو میں ہوگا، امریکہ ناراض

ایران واگزار کرائی گئی رقوم دہشت گردی کی پشت پناہی کیلئے استعمال کر رہا ہے, امریکہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

ایران واگزار کرائی گئی رقوم دہشت گردی کی پشت پناہی کیلئے استعمال کر رہا ہے, امریکہ

واشنگٹن / تہران (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ پابندیوں سے واگزار کرائی گئی رقوم کو دہشت گردی کی پشت پناہی کے مقاصد کیلئے استعمال کررہا ہے ٗ ایران نواز جنگجوں کو اسلحہ، گولہ بارود اور میزائل فراہم کیے جاتے ہیں۔ امریکی فوج کے چیفس آف اسٹاف جنرل… Continue 23reading ایران واگزار کرائی گئی رقوم دہشت گردی کی پشت پناہی کیلئے استعمال کر رہا ہے, امریکہ

’’امریکہ میں بڑی تباہی کا خطرہ منڈلانے لگا ‘‘ خوفناک سونامی کا ریڈ الرٹ جاری

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

’’امریکہ میں بڑی تباہی کا خطرہ منڈلانے لگا ‘‘ خوفناک سونامی کا ریڈ الرٹ جاری

سان تیاگ و(این این آئی)لاطینی امریکا کے ملک چلی کے جنوب مغرب میں7.7شدت کے زلزلے کے بعد جاری کی جانے والی سونامی کی وارننگ ختم کر دی گئی ۔میڈیارپورٹس میں بتایاگیا کہ امریکی ارضیاتی مرکز (یو ایس جی ایس)کے مطابق زلزلے کا مرکز جنوبی چلی میں پیورٹو مونٹ کے جنوب مغرب میں 225 کلومیٹر کے… Continue 23reading ’’امریکہ میں بڑی تباہی کا خطرہ منڈلانے لگا ‘‘ خوفناک سونامی کا ریڈ الرٹ جاری

خواجہ آصف کی اسرائیل کو ایٹمی حملے کی دھمکی دنیا بھر میں ہلچل مچ گئی۔۔حقیقت کیا نکلی؟

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

خواجہ آصف کی اسرائیل کو ایٹمی حملے کی دھمکی دنیا بھر میں ہلچل مچ گئی۔۔حقیقت کیا نکلی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق وزیر دفاع پاکستان خواجہ آصف کو غلط خبر سے غلط فہمی ہوئی اور اسرائیل کو دھمکی دے ڈالی۔ امریکی اخبارنیویارک ٹائمز نے وضاحتی رپورٹ شائع کردی۔ایسا لگتا ہے کہ وزیردفاع پاکستان خواجہ آصف جعلی خبر پڑھ کر اسرائیل کو نیوکلیئر حملے کی دھمکی دے بیٹھے۔… Continue 23reading خواجہ آصف کی اسرائیل کو ایٹمی حملے کی دھمکی دنیا بھر میں ہلچل مچ گئی۔۔حقیقت کیا نکلی؟

امریکہ جانے کے خواہشمند ہوشیار۔۔ سوشل میڈیا پر یہ کام کرنے سے گریز کریں ۔۔ امریکی حکومت نے خبر دار کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2016

امریکہ جانے کے خواہشمند ہوشیار۔۔ سوشل میڈیا پر یہ کام کرنے سے گریز کریں ۔۔ امریکی حکومت نے خبر دار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کا سفر کرنے والوں کو مزید پابنددیوں کا سامنا کرنا پڑے گا، اب سرکاری حکام کے مطابق واشگٹن اس بات کو یقینی بنا رہا جو لوگ امریکا میں داخل ہو رہے ہیں ان پر مکمل جانچ پڑتال کی جائے۔وہ غیر ملکی جو امریکا میں داخل ہو رہے ہیں اور مخصوص ویزہ… Continue 23reading امریکہ جانے کے خواہشمند ہوشیار۔۔ سوشل میڈیا پر یہ کام کرنے سے گریز کریں ۔۔ امریکی حکومت نے خبر دار کردیا

ترکی کی مشکلات میں بدستور اضافہ! روسی سفارتکار کے قتل کے بعد امریکی سفارتخانے پر بھی حملہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

ترکی کی مشکلات میں بدستور اضافہ! روسی سفارتکار کے قتل کے بعد امریکی سفارتخانے پر بھی حملہ

انقرہ(این این آئی)ترک دارلحکومت انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے باہر فائرنگ کی گئی ، پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔فائرنگ کے بعد حفاظتی اقدامات کے طور پر امریکی سفارت خانے کو بند کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق انقرہ میں امریکی سفارت خانے کے باہر مسلح شخص نے فائرنگ کی،واقعہ… Continue 23reading ترکی کی مشکلات میں بدستور اضافہ! روسی سفارتکار کے قتل کے بعد امریکی سفارتخانے پر بھی حملہ

چین اورامریکہ جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

چین اورامریکہ جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تجارت کے ترقیاتی ادارے ٹی ڈی اے پی نے چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہونے والی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 2جنوری2017ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ ٹی ڈی اے پی کے مطابق تین روزہ عالمی نمائش17 سے 19مئی2017ء تک منعقد ہوگی۔ چاول، گوشت، پھل، سبزیاں، خشک پھل… Continue 23reading چین اورامریکہ جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

Page 68 of 85
1 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 85