بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اوبامہ جاتے جاتے فلسطینیوں کیلئے وہ کام کر گئے جو کوئی مسلمان نہ کر سکا!!!

datetime 25  جنوری‬‮  2017

اوبامہ جاتے جاتے فلسطینیوں کیلئے وہ کام کر گئے جو کوئی مسلمان نہ کر سکا!!!

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر باراک اوبامہ جاتے جاتے فلسطینی مسلمانوں کیلئے بڑا کام کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق یہودی لابی(اسرائیل) کے دبائو پر امریکی کانگریس نے فلسطینی امداد کو روک دینے کی منظوری دیدی تھی لیکن امریکی سابق صدر باراک اوبامہ نے عہدہ صدارت چھوڑنے سے چند گھنٹے قبل تقریباََ 23 ارب روپے پاکستانی… Continue 23reading اوبامہ جاتے جاتے فلسطینیوں کیلئے وہ کام کر گئے جو کوئی مسلمان نہ کر سکا!!!

امریکا1971کی پاک بھارت جنگ میں کیا کرنا چاہتا تھا؟

datetime 24  جنوری‬‮  2017

امریکا1971کی پاک بھارت جنگ میں کیا کرنا چاہتا تھا؟

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سی آئی اے کی جاری دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ 1971 کی پاک بھارت جنگ کے دوران امریکا مداخلت کرنا چاہتا تھا مگر انٹیلی جنس معلومات کی کمی کے باعث ایسا نہ کیا جاسکا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کی جانب سے تقریباً ایک کروڑ… Continue 23reading امریکا1971کی پاک بھارت جنگ میں کیا کرنا چاہتا تھا؟

ہم ان لوگوں کیخلاف روس کیساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکہ نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2017

ہم ان لوگوں کیخلاف روس کیساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکہ نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

واشنگٹن( آن لائن )ترجمان وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ شام میں داعش کیخلاف روس کیساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تارکین وطن افراد کی بے دخلی مہم کا محور جرائم پیشہ افراد ہیں۔ چین کو عالمی سمندری حدود کے علاقوں پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔وائٹ ہائوس کے… Continue 23reading ہم ان لوگوں کیخلاف روس کیساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکہ نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

وائٹ ہاؤس کوجلانے کی خواہش ،میڈونا نے امریکہ میں ہلچل مچادی

datetime 23  جنوری‬‮  2017

وائٹ ہاؤس کوجلانے کی خواہش ،میڈونا نے امریکہ میں ہلچل مچادی

واشنگٹن (آئی این پی)عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ میڈونا کو وائٹ ہاؤس جلانے کی خواہش کا اظہار کرنا مہنگا پڑگیا۔ خفیہ ایجنسیوں نے میڈونا کی خواہش کو دھمکی قرار دے کر انکے خلاف تحقیقات کااعلان کردیا۔پاپ آئیکون سمجھی جانے والی میڈونا کے دنیا بھر میں موجود مداح تین دہائیوں سے انکی میٹھی آوازکے جادو… Continue 23reading وائٹ ہاؤس کوجلانے کی خواہش ،میڈونا نے امریکہ میں ہلچل مچادی

’’سپر پاور پر یہ دن بھی آنے تھے ‘‘ امریکہ میں احتجاج کی نئی تاریخ رقم

datetime 23  جنوری‬‮  2017

’’سپر پاور پر یہ دن بھی آنے تھے ‘‘ امریکہ میں احتجاج کی نئی تاریخ رقم

واشنگٹن (آئی این پی)امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں خواتین کا انتہائی بڑا مارچ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب جاری رہا، منتظمین کے مطابق اِس مارچ میں 5 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی اور اسے واشنگٹن ڈی سی کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع قرار دیا گیا ہے، مظاہرین نئے… Continue 23reading ’’سپر پاور پر یہ دن بھی آنے تھے ‘‘ امریکہ میں احتجاج کی نئی تاریخ رقم

تیسری جنگ عظیم کا خطرہ بڑھ گیا۔۔امریکہ کے بعد ایک اور بڑی طاقت نے اپنی فوجیں روس کی سرحد پر پہنچا دیں

datetime 22  جنوری‬‮  2017

تیسری جنگ عظیم کا خطرہ بڑھ گیا۔۔امریکہ کے بعد ایک اور بڑی طاقت نے اپنی فوجیں روس کی سرحد پر پہنچا دیں

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ اور روس کی یورپی سرحدوں پر فوج کی موجودگی کے بعد جرمنی بھی میدان میں کود پڑا۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی نے اپنے سینکڑوں فوجیوں کو بالٹک ریجن میں روسی سرحد پر تعینات کرنا شروع کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل ویب سائٹ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیٹو افواج کا 500 فوجیوں… Continue 23reading تیسری جنگ عظیم کا خطرہ بڑھ گیا۔۔امریکہ کے بعد ایک اور بڑی طاقت نے اپنی فوجیں روس کی سرحد پر پہنچا دیں

بھارت اور امریکہ کا گٹھ جوڑ چینی آبدوزوں کیلئے بڑ خطرہ پیدا ہو گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2017

بھارت اور امریکہ کا گٹھ جوڑ چینی آبدوزوں کیلئے بڑ خطرہ پیدا ہو گیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اخبار’’بزنس سٹینڈرڈ‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں چینی آبدوزوں کی جاسوسی کیلئے بھارت اور امریکہ ایک ساتھ ملکر کام کر رہے ہیں۔ اخباری رپورٹ کے مطابق امریکی پیسیفک کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل ہیرس نے پہلی بار اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ بھارتی اور امریکی نیوی… Continue 23reading بھارت اور امریکہ کا گٹھ جوڑ چینی آبدوزوں کیلئے بڑ خطرہ پیدا ہو گیا

’’ایران اور کوریا کی جانب سے حملے کا خدشہ ‘‘

datetime 21  جنوری‬‮  2017

’’ایران اور کوریا کی جانب سے حملے کا خدشہ ‘‘

واشنگٹن (آن لائن)ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے وہ ایران اور شمالی کوریا کی جانب سے حملوں کے تحفظ کے لیے جدید طرز کا میزائل ڈیفنس سسٹم تیار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ بات وہائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر شائع کیے جانے والے ایک پالیسی بیان میں کہی گئی ہے۔وائٹ ہاؤ… Continue 23reading ’’ایران اور کوریا کی جانب سے حملے کا خدشہ ‘‘

امریکہ میں ایسا ریستوران متعارف جہاں کھانے کا آرڈر آنے تک آپ کھل کر فائرنگ کرسکتے ہیں، امریکی میڈیا کی رپورٹ

datetime 21  جنوری‬‮  2017

امریکہ میں ایسا ریستوران متعارف جہاں کھانے کا آرڈر آنے تک آپ کھل کر فائرنگ کرسکتے ہیں، امریکی میڈیا کی رپورٹ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں ایک ریستوران مقبول عام ہوتا جارہا ہے جہاں صارفین ان کے آرڈرکیے گئے کھانے کے ملنے تک فائر کرسکتے ہیں۔امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاست ایریزونا کے علاقے پیوریا میں اس ریستوران کا افتتاح گزشتہ سال جون میں ہوا ہے جہاں کھانے کے لئے آنے والے افرادلیزرکی بنیادپر بنائی… Continue 23reading امریکہ میں ایسا ریستوران متعارف جہاں کھانے کا آرڈر آنے تک آپ کھل کر فائرنگ کرسکتے ہیں، امریکی میڈیا کی رپورٹ

Page 63 of 85
1 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 85