امریکہ جانے کے خواہشمند ہوشیار۔۔ سوشل میڈیا پر یہ کام کرنے سے گریز کریں ۔۔ امریکی حکومت نے خبر دار کردیا

24  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کا سفر کرنے والوں کو مزید پابنددیوں کا سامنا کرنا پڑے گا، اب سرکاری حکام کے مطابق واشگٹن اس بات کو یقینی بنا رہا جو لوگ امریکا میں داخل ہو رہے ہیں ان پر مکمل جانچ پڑتال کی جائے۔وہ غیر ملکی جو امریکا میں داخل ہو رہے ہیں اور مخصوص ویزہ رکھنے والوں سے درخواست کی جا سکتی ہے کہ وہ اپنی سوشل میڈیا پر کی گئی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات فراہم کریں۔
ان میں فیس بک،گوگل،انسٹاگرام اور یوٹیوب پر آپکی آن لائن سرگرمیوں کو نوٹ کیا جائے گا، واشنگٹن یہ اقدامات اْن لوگوں کے لیے اْٹھا رہا ہے جو انفرادی ظور پر امریکا میں داخل ہوتے ہیں، دیکھا جائے گا ان کا تعلق کسی دہشت گرد گروہ سے تو نہیں ہے۔امریکا کو اس اقدام پر پچھلے سال شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔فیس بک۔گوگل اور دیگر نے اس قدم کو آزادی اظہار کے خلاف قدم قرار دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…