اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

این اے 75ضمنی الیکشن کالعدم ہونے کے بعد عمران خان  بھی متحرکوزیر اعظم آفس میں ہلچل ،ہنگامی طورپر بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 25  فروری‬‮  2021

این اے 75ضمنی الیکشن کالعدم ہونے کے بعد عمران خان  بھی متحرکوزیر اعظم آفس میں ہلچل ،ہنگامی طورپر بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسلام آباد میں موجود وفاقی وزرا شریک ہونگے،شہر سے باہر وفاقی وزرا کو ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی ہدایت کی گئی ہے ، ذرائع کے… Continue 23reading این اے 75ضمنی الیکشن کالعدم ہونے کے بعد عمران خان  بھی متحرکوزیر اعظم آفس میں ہلچل ،ہنگامی طورپر بڑا قدم اٹھا لیا گیا

این اے 75 ڈسکہ میں ہونیو الے ضمنی انتخابات کالعدم قرار پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کب ہوگا؟اعلان کردیا گیا

datetime 25  فروری‬‮  2021

این اے 75 ڈسکہ میں ہونیو الے ضمنی انتخابات کالعدم قرار پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کب ہوگا؟اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستا ن نے این اے 75ڈسکہ کے انتخابات کالعدم قرار دیتے ہوئے 18مارچ کو دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے ۔ جمعرات کوچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے این اے 75 مبینہ انتخابی دھاندلی کیس کی سماعت کی۔ مسلم لیگ… Continue 23reading این اے 75 ڈسکہ میں ہونیو الے ضمنی انتخابات کالعدم قرار پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کب ہوگا؟اعلان کردیا گیا

نئی تاریخ رقم الیکشن کمیشن نے سینیٹ امیدواروں سے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث نہ ہونے اورووٹ فروخت نہ کرنے کا حلف نامہ لے لیا

datetime 25  فروری‬‮  2021

نئی تاریخ رقم الیکشن کمیشن نے سینیٹ امیدواروں سے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث نہ ہونے اورووٹ فروخت نہ کرنے کا حلف نامہ لے لیا

کراچی(این این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سینیٹ امیدواروں سے پارٹی ٹکٹ کے لیے رقم ادا نہ کرنے، غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث نہ ہونے اور ووٹ کی خریدار و فروخت میں شامل نہ ہونے کے حلف نامے لینے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خواتین کی مخصوص نشست پر پیپلز پارٹی کی… Continue 23reading نئی تاریخ رقم الیکشن کمیشن نے سینیٹ امیدواروں سے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث نہ ہونے اورووٹ فروخت نہ کرنے کا حلف نامہ لے لیا

این اے 75 ضمنی انتخابات چیف الیکشن کمشنر نے نتائج سے متعلقہ تہلکہ خیز اعلان کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2021

این اے 75 ضمنی انتخابات چیف الیکشن کمشنر نے نتائج سے متعلقہ تہلکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں ضمنی انتخاب این اے 75 کے انتخابی نتائج کے حوالے سے کیس کی سماعت کے دوران ریٹرننگ افسر نے رپورٹ جمع کرادی جس میں کہاگیاکہ 20 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں تاخیر ہوئی،19 پریزائڈنگ افسران سے رابطہ نہیں ہو رہا تھا۔ منگل کو ریٹرننگ افسر نے رپورٹ میں… Continue 23reading این اے 75 ضمنی انتخابات چیف الیکشن کمشنر نے نتائج سے متعلقہ تہلکہ خیز اعلان کردیا

ویڈیو اسکینڈل پر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن )سے ثبوت اور شواہد مانگ لئے

datetime 22  فروری‬‮  2021

ویڈیو اسکینڈل پر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن )سے ثبوت اور شواہد مانگ لئے

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ انتخابات 2018 ء کے حوالے سے ویڈیو اسکینڈل پر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن )سے ثبوت اور شواہد مانگ لئے جبکہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ اگر آپ کوئی اضافی شواہد دینا چاہئیں تو فراہم کردیں ،ہم جلد فیصلہ کریں گے کہ ہم نے… Continue 23reading ویڈیو اسکینڈل پر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن )سے ثبوت اور شواہد مانگ لئے

ہزاروں بیلٹ پیپر غائب، تحریک انصاف نے نوشہرہ ضمنی انتخاب کے نتائج الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیے

datetime 22  فروری‬‮  2021

ہزاروں بیلٹ پیپر غائب، تحریک انصاف نے نوشہرہ ضمنی انتخاب کے نتائج الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیے

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف نے نوشہرہ ضمنی انتخاب کے نتائج الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دئیے ہیں۔ پیر کو تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے تریسٹھ نوشہرہ کے انتخابی نتائج چیلنج کر دئیے۔الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ بیلٹ پیپرز میں… Continue 23reading ہزاروں بیلٹ پیپر غائب، تحریک انصاف نے نوشہرہ ضمنی انتخاب کے نتائج الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیے

الیکشن کمیشن کا بیان حکومت پنجاب اور انتظامیہ کے خلاف چارج شیٹ قرار

datetime 21  فروری‬‮  2021

الیکشن کمیشن کا بیان حکومت پنجاب اور انتظامیہ کے خلاف چارج شیٹ قرار

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)اسلام آباد کے سنیئر رہنما و سابق ڈپٹی میئراسلام آباد چودھری رفعت جاوید نے کہاہے کہ ڈسکہ ضمنی انتخابات کے متعلق الیکشن کمیشن کا بیان حکومت پنجاب اور انتظامیہ کے خلاف چارج شیٹ ہے،پریزائیڈنگ افسران کو غائب کئے جانے کے مقدمات حکومت اور انتظامیہ پر درج ہونے چاہئیں،وزیروں ،مشیروں اور مسلح… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا بیان حکومت پنجاب اور انتظامیہ کے خلاف چارج شیٹ قرار

این اے 75 کے 20 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں ردو بدل کا شبہ ،الیکشن کمیشن کا اہم اعلان

datetime 20  فروری‬‮  2021

این اے 75 کے 20 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں ردو بدل کا شبہ ،الیکشن کمیشن کا اہم اعلان

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ 75 (سیالکوٹ 4) میں ضمنی انتخاب میں نتائج میں غیرضروری تاخیر اور عملے کے لاپتا ہونے پر 20 پولنگ اسٹیشن کے نتائج میں ردو بدل کے خدشے کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے متعلقہ افسران کو غیرحتمی نتیجہ کے اعلان سے روک دیا ہے۔ہفتہ کوالیکشن کمیشن نے… Continue 23reading این اے 75 کے 20 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں ردو بدل کا شبہ ،الیکشن کمیشن کا اہم اعلان

الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز حکومت کے منہ پر طمانچہ نہیں جوتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 20  فروری‬‮  2021

الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز حکومت کے منہ پر طمانچہ نہیں جوتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ڈسکہ کے حلقہ این اے 75کے 53پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ انتخاب کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اس عمل کے بغیر حلقے کا نتیجہ قابل قبول نہیں ہو سکتا ،ممبر الیکشن کمیشن سے سارے معاملے کی انکوائری کرائی جائے اور ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایاجائے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز حکومت کے منہ پر طمانچہ نہیں جوتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

Page 21 of 73
1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 73