اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا وزیر اعظم ہائوس میں کھلبلی مچ گئی

datetime 29  جولائی  2021

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا وزیر اعظم ہائوس میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹراپارٹی الیکشن نہ کرانے پرالیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر کیوں نہ پارٹی انتخابی نشان واپس لے لیا جائے ۔الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم عمران خان سے 14 یوم میں… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا وزیر اعظم ہائوس میں کھلبلی مچ گئی

پرائیویٹ گاڑی کرایہ پر حاصل کی ،آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی گاڑی کے حوالے سے وضاحت سامنے آ گئی

datetime 25  جولائی  2021

پرائیویٹ گاڑی کرایہ پر حاصل کی ،آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی گاڑی کے حوالے سے وضاحت سامنے آ گئی

مظفر آباد (این این آئی) ترجمان آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے ’’سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پوسٹ جس میں کسی پرائیویٹ گاڑی پر کسی سیاسی جماعت کا جھنڈا لگائے ہوئے سیکورٹی عملہ الیکشن ڈیوٹی پر جا رہا ہے ‘‘ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ گاڑی الیکشن ڈیوٹی کے لیئے انتظامیہ… Continue 23reading پرائیویٹ گاڑی کرایہ پر حاصل کی ،آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی گاڑی کے حوالے سے وضاحت سامنے آ گئی

الیکشن کمیشن اور حکومت کے مابین انتخابی اصلاحات کے معاملے پر برف پگھلنے لگی بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

datetime 18  جولائی  2021

الیکشن کمیشن اور حکومت کے مابین انتخابی اصلاحات کے معاملے پر برف پگھلنے لگی بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

اسلام آباد ( آن لائن) الیکشن کمیشن اور حکومت کے مابین انتخابی اصلاحات کے معاملے پر برف پگھلنے لگی ہے، الیکشن کمیشن نے آنے والے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو تجرباتی بنیادوں پر آزمانے کا فیصلہ کرلیا ہے، سمندر پار پاکستانیوں کے لیے انٹرنیٹ ووٹنگ کی بھی آزمائش کی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن اور حکومت کے مابین انتخابی اصلاحات کے معاملے پر برف پگھلنے لگی بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

الیکشن کمیشن کا ملک بھر میں ووٹر رجسٹریشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 30  جون‬‮  2021

الیکشن کمیشن کا ملک بھر میں ووٹر رجسٹریشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں میں مرد اور خواتین ووٹرز کے مابین12کروڑ سے زائد فرق کو ختم کرنے کیلئے ملک بھر کے66اضلاع میں ووٹر رجسٹریشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ووٹر رجسٹریشن مہم میں الیکشن کمیشن کے ساتھ نادرہ سمیت این جی اوز اور مقامی کمیٹیاں معاونت کریں گی،سیاسی جماعتوں… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا ملک بھر میں ووٹر رجسٹریشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے ترمیمی ایکٹ بل2020 کی 22 شقوں پر اعتراضات اٹھا دیے

datetime 20  جون‬‮  2021

الیکشن کمیشن نے ترمیمی ایکٹ بل2020 کی 22 شقوں پر اعتراضات اٹھا دیے

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2020 ء کی مختلف شقوں کو آئین پاکستان سے متصادم قرار دیتے ہوئے 22 شقوں پر اعتراضات اٹھا دیئے ، سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر اختر نظیر نے وزارت سیکرٹری پارلیمانی امور کے نام ایک خط تحریر کیا ہے جس میں حکومت کی توجہ الیکشن ترمیمی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ترمیمی ایکٹ بل2020 کی 22 شقوں پر اعتراضات اٹھا دیے

الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں دھاندلی کا نیا اور مہنگا فارمولا الیکشن کمیشن کے ٹوئٹر اکائونٹ سے ویڈیو شیئر،ہنگامہ برپا

datetime 23  مئی‬‮  2021

الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں دھاندلی کا نیا اور مہنگا فارمولا الیکشن کمیشن کے ٹوئٹر اکائونٹ سے ویڈیو شیئر،ہنگامہ برپا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں، دھاندلی کا نیا اور مہنگا فارمولا، الیکشن کمیشن نے ٹوئٹرپر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیخلاف ویڈیو شیئر کرکے ڈیلیٹ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے ٹوئٹر اکائونٹ سے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے خلاف کی گئی ایک ویڈیو ٹویٹ شیئر کی گئی تھی، جس میں الیکٹرانک… Continue 23reading الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں دھاندلی کا نیا اور مہنگا فارمولا الیکشن کمیشن کے ٹوئٹر اکائونٹ سے ویڈیو شیئر،ہنگامہ برپا

الیکشن کمیشن کے الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس  پر تحفظات برقرار،بڑاقدم اٹھا لیا

datetime 9  مئی‬‮  2021

الیکشن کمیشن کے الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس  پر تحفظات برقرار،بڑاقدم اٹھا لیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق آرڈیننس پر الیکشن کمیشن کے تحفظات برقرار ہیں اور عید کے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ سمندر پارپاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق صدارتی آرڈیننس وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس  پر تحفظات برقرار،بڑاقدم اٹھا لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے حکومتی درخواست پر 8 لاکھ ووٹنگ مشینوں کا مطالبہ

datetime 7  مئی‬‮  2021

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے حکومتی درخواست پر 8 لاکھ ووٹنگ مشینوں کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے حکومتی درخواست پر 8 لاکھ ووٹنگ مشینوں کا مطالبہ کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ای سی پی کی جانب سے مانگی گئی درآمدی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر 300 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی، مقامی ووٹنگ مشین کی قیمت 50 فیصد کم… Continue 23reading الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے حکومتی درخواست پر 8 لاکھ ووٹنگ مشینوں کا مطالبہ

این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا معاملہ سیاسی جماعتوں کے بائیکاٹ پر الیکشن کمیشن نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 6  مئی‬‮  2021

این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا معاملہ سیاسی جماعتوں کے بائیکاٹ پر الیکشن کمیشن نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی نشست این اے 249 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے معاملے پر امیدواروں کے بائیکاٹ کے باوجود گنتی کا عمل جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے تمام جماعتوں کے امیدواروں کو ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچنے کی ہدایت کی تھی جس… Continue 23reading این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا معاملہ سیاسی جماعتوں کے بائیکاٹ پر الیکشن کمیشن نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

Page 17 of 73
1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 73