پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے حکومتی درخواست پر 8 لاکھ ووٹنگ مشینوں کا مطالبہ

datetime 7  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے حکومتی درخواست پر 8 لاکھ ووٹنگ مشینوں کا مطالبہ کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ای سی پی کی جانب سے مانگی گئی درآمدی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر 300 ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی، مقامی ووٹنگ مشین کی قیمت 50 فیصد کم ہے جس پر 160ارب روپے کی بچت ہو سکے گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے انتخابی اصلاحات میں تاخیر پر برہمی کا

اظہار کیا گیا جبکہ کابینہ ارکان الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی بھاری لاگت پر پریشان ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مشیر پارلیمانی امور کو دو اہم امور پر روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکٹرانک ووٹنگ میشن کے ڈیزائن اور سیکیورٹی سے متعلق کنسلٹنٹ نے کام شروع کر دیا ہے جبکہ قانونی اور تکنیکی امور طے پانے کے بعد کنسلٹنٹ رپورٹ کی روشنی میں مشینیں خریدی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…