اسلام آباد(این این آئی)الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق آرڈیننس پر الیکشن کمیشن کے تحفظات برقرار ہیں اور عید کے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ سمندر پارپاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق صدارتی آرڈیننس وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کو اعتماد میں لیے بغیر جاری کیا جس پر الیکشن کمیشن کے تحفظات برقرار ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے صدراتی آرڈیننس سے متعلق عید کے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں انٹرنیٹ ووٹنگ اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق آرڈیننس کا جائزہ لیا جائے گا، الیکشن کمیشن جائزہ لے کر وفاقی حکومت کو ایک بار پھر آرڈیننس سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کرے گا۔
الیکشن کمیشن کے الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات برقرار،بڑاقدم اٹھا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا



















































