اتوار‬‮ ، 30 جون‬‮ 2024 

پنجاب بھر میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

پنجاب بھر میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی

لاہور(ین این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی لگا دی اور محکمہ ماحولیات کو اس عدالتی حکم پر عمل درآمد کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق کی درخواست پر سماعت کی جس میں نشاندہی کی گئی کہ پولی تھین بیگز ماحولیاتی… Continue 23reading پنجاب بھر میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی

ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ پولیس کے سینئر افسروں کو ہر ضلع میں روزانہ دو گھنٹے رات کو گشت کرنے کا حکم

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ پولیس کے سینئر افسروں کو ہر ضلع میں روزانہ دو گھنٹے رات کو گشت کرنے کا حکم

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کے سینئر افسروں کو ہر ضلع میں روزانہ دو گھنٹے رات کو گشت کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس محمد قاسم خان نے ریمارکس میں کہا صوبے کے لوگوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے میاں آصف محمود… Continue 23reading ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ پولیس کے سینئر افسروں کو ہر ضلع میں روزانہ دو گھنٹے رات کو گشت کرنے کا حکم

موٹر وے کیس میں ہوگا اب تیز ی سے انصاف عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہی قدم اٹھا لیا گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

موٹر وے کیس میں ہوگا اب تیز ی سے انصاف عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہی قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے کیس کی تحقیقات، جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر، نجی ٹی وی کے مطابق ایڈووکیٹ ندیم سرور نے درخواست لاہورہائیکورٹ میں جمع کرادی ہے،درخواست میں پنجاب حکومت ،آئی جی اور سی سی پی او کو فریق بنایاگیاہے،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ خاتون کی بار بار کال کے باوجود… Continue 23reading موٹر وے کیس میں ہوگا اب تیز ی سے انصاف عوام جیسا چاہتے تھے ویسا ہی قدم اٹھا لیا گیا

”حکومت ایڈوائزر رکھتی ہے تو کہتی ہے یہ دنیا کے بہترین لوگ ہیں” جواب داخل نہ کرانے والے وزیر اعظم کے مشیروں کو دوبارہ نوٹس

datetime 10  ستمبر‬‮  2020

”حکومت ایڈوائزر رکھتی ہے تو کہتی ہے یہ دنیا کے بہترین لوگ ہیں” جواب داخل نہ کرانے والے وزیر اعظم کے مشیروں کو دوبارہ نوٹس

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان خان کے 16 مشیر ان کی تقرر ی کیخلاف درخواست پر جواب داخل نہ کرانے والے مشیروں کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیئے جبکہ چیف جسٹس محمد قاسم خان نے ریمارکس دیئے کہ حکومت ایڈوائزر رکھتی ہے تو کہتی ہے کہ یہ دنیا کے بہترین لوگ… Continue 23reading ”حکومت ایڈوائزر رکھتی ہے تو کہتی ہے یہ دنیا کے بہترین لوگ ہیں” جواب داخل نہ کرانے والے وزیر اعظم کے مشیروں کو دوبارہ نوٹس

بد قسمتی ہے لوگ بریف کیس لے کر آتے اور بریف کیس بھر کے چلے جاتے ہیں، وزیراعظم کے مشیروں کے تقرر کیخلاف درخواست پر عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 10  اگست‬‮  2020

بد قسمتی ہے لوگ بریف کیس لے کر آتے اور بریف کیس بھر کے چلے جاتے ہیں، وزیراعظم کے مشیروں کے تقرر کیخلاف درخواست پر عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیروں کے تقرر کیخلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا فاضل عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بد قسمتی ہے لوگ بریف کیس لے کر آتے اور بریف کیس بھر کے چلے جاتے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف… Continue 23reading بد قسمتی ہے لوگ بریف کیس لے کر آتے اور بریف کیس بھر کے چلے جاتے ہیں، وزیراعظم کے مشیروں کے تقرر کیخلاف درخواست پر عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

لاہور کے بعد پنجاب کے مزید 2 بڑے شہروں میں پولیتھین بیگز استعمال پر پابندی عائد، فوری عمل درآمد کا حکم

datetime 6  اگست‬‮  2020

لاہور کے بعد پنجاب کے مزید 2 بڑے شہروں میں پولیتھین بیگز استعمال پر پابندی عائد، فوری عمل درآمد کا حکم

لاہور ( آ ن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے لاہور کے بعد فیصل آباد ،گوجرانوالہ میں بھی پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ عدالت نے ابوذر سلمان خان نیازی ایڈووکیٹ کی درخواست پر حکم جاری کر دیا ۔لاہور ہائیکورٹ میں مالز اور شاپنگ سینٹرز میں پولی تھین بیگز کے استعمال کے… Continue 23reading لاہور کے بعد پنجاب کے مزید 2 بڑے شہروں میں پولیتھین بیگز استعمال پر پابندی عائد، فوری عمل درآمد کا حکم

ماتحت عدلیہ کے ججوں اور قانونی افسران کے یوٹیلیٹی الائونس میں حیران کن حد تک اضافہ

datetime 30  جولائی  2020

ماتحت عدلیہ کے ججوں اور قانونی افسران کے یوٹیلیٹی الائونس میں حیران کن حد تک اضافہ

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کی ماتحت عدالتوں کے ججوں اور قانونی افسران کے یوٹیلیٹی الائونس میں 100 سے 200 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے اس اضافے کا اطلاق ماتحت عدلیہ کے گریڈ ایک سے گریڈ 20تک کے افسران پر ہوگا۔ پنجاب حکومت نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی منظوری کے بعد… Continue 23reading ماتحت عدلیہ کے ججوں اور قانونی افسران کے یوٹیلیٹی الائونس میں حیران کن حد تک اضافہ

ہائیکورٹ نے 101 سالہ بزرگ قیدی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا

datetime 25  جولائی  2020

ہائیکورٹ نے 101 سالہ بزرگ قیدی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے 101 سالہ بزرگ قیدی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی نے مہدی خان کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔ فاضل عدالت نے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو مہدی خان کی جیل مینوئل رول 146 کے تحت درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا… Continue 23reading ہائیکورٹ نے 101 سالہ بزرگ قیدی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا

آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس شہبازشریف عید جیل میں منائینگے یا گھر؟لاہور ہائیکورٹ نے عبوری ضمانت کی درخواست پر حکم جاری کردیا

datetime 23  جولائی  2020

آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس شہبازشریف عید جیل میں منائینگے یا گھر؟لاہور ہائیکورٹ نے عبوری ضمانت کی درخواست پر حکم جاری کردیا

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 17 اگست تک توسیع کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ شہبازشریف نے اپنی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ1972 میں بطور تاجر… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ کیس شہبازشریف عید جیل میں منائینگے یا گھر؟لاہور ہائیکورٹ نے عبوری ضمانت کی درخواست پر حکم جاری کردیا