لاہور( این این آئی)وزیر داخلہ چوہدری نثار کیخلاف مقدمے کی کارروائی شروع، لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو کام کرنے روکنے اور توہین عدالت کی کارروائی کرنے کے لیے دائر درخواست پر نیشنل سکیورٹی کونسل ،نیشنل کاؤنٹر ٹرارزم اتھارٹی ،وزارت داخلہ اور وفاقی حکومت سے 17 جنوری ...