منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

لاہور ہائیکورٹ کا پولیس اہلکاروں کے متعلق بڑا فیصلہ ، دوران ڈیوٹی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے اہلکار شہید قرار

datetime 5  فروری‬‮  2020

لاہور ہائیکورٹ کا پولیس اہلکاروں کے متعلق بڑا فیصلہ ، دوران ڈیوٹی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے اہلکار شہید قرار

لاہور(آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کا پولیس اہلکاروں کے متعلق بڑا فیصلہ،ہائی کورٹ نے دوران ڈیوٹی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے اہلکار شہید قرار دے دیا۔جسٹس علی باقر نجفی نے وارڈن کی بیوہ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔بیوہ فردوس شفیق کی درخواست پر پانچ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے قراردیا… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا پولیس اہلکاروں کے متعلق بڑا فیصلہ ، دوران ڈیوٹی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے اہلکار شہید قرار

لوگوں کو سہولت دینے کے لیے تمام موبائل کمپنیاں فوری طور پر کیا کام کریں ؟ فوری طور پر اس مسئلے کا حل کریں ورنہ مجھے حل نکلوانا آتا ہے،میری بات لکھ لیں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید شیخ نے بڑا حکم جار ی کر دیا

لاہور ہائیکورٹ کا اگلا چیف جسٹس کون ہوگا؟فیصلہ کرلیا گیا

datetime 3  فروری‬‮  2020

لاہور ہائیکورٹ کا اگلا چیف جسٹس کون ہوگا؟فیصلہ کرلیا گیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاسم خان کو لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانے کے سلسلہ میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس10فروری کو طلب کر لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ساتھی ججز سے مشاورت مکمل کرلی۔ چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا اگلا چیف جسٹس کون ہوگا؟فیصلہ کرلیا گیا

چینی اور گندم کے ذخائر، درآمد برآمد اور خرید و فروخت کا ریکارڈ پیش کیا جائے، عدالت نے حکومت کو حکم جاری کر دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020

چینی اور گندم کے ذخائر، درآمد برآمد اور خرید و فروخت کا ریکارڈ پیش کیا جائے، عدالت نے حکومت کو حکم جاری کر دیا

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتوں میں اضافے اور آٹے کے بحران کے خلاف دائر درخواست پر گندم کی برآمد روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے چینی اور گندم کے ذخائر،درآمد، برآمد اورخریدوفروخت کا تمام ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید شیخ نے اظہر صدیق… Continue 23reading چینی اور گندم کے ذخائر، درآمد برآمد اور خرید و فروخت کا ریکارڈ پیش کیا جائے، عدالت نے حکومت کو حکم جاری کر دیا

ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو درختوں کی کٹائی ،کٹے ہوئے درخت اٹھانے سے بھی روکدیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020

ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو درختوں کی کٹائی ،کٹے ہوئے درخت اٹھانے سے بھی روکدیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے درختوں کی کٹائی کے خلاف درخواست متفرق درخواست پر عبوری حکم جاری کرتے ہوئے حکومت کو درختوں کی کٹائی اور کٹے ہوئے درخت اٹھانے سے بھی روکدیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید نے درختوں کی کٹائی کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کیا ۔فاضل عدالت نے… Continue 23reading ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو درختوں کی کٹائی ،کٹے ہوئے درخت اٹھانے سے بھی روکدیا

سوجی وغیرہ تونکال لی جاتی ہے،عوام کو صرف ہوا ملتی ہے، اگر سارا کچھ موجود ہے تو عوام میں خوف کیوں ہے؟ہائیکورٹ نے گندم معاملے پر ایکشن لے لیا

datetime 24  جنوری‬‮  2020

سوجی وغیرہ تونکال لی جاتی ہے،عوام کو صرف ہوا ملتی ہے، اگر سارا کچھ موجود ہے تو عوام میں خوف کیوں ہے؟ہائیکورٹ نے گندم معاملے پر ایکشن لے لیا

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ملک میں آٹے کے بحران کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے گندم کی برآمداوردرآمد کی تفصیلات طلب کرلیں جبکہ عدالت نے گندم کی افغانستان اور ایران کو سمگلنگ کا بھی نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید شیخ نے درخواست پر سماعت کی۔ عدالتی حکم پر… Continue 23reading سوجی وغیرہ تونکال لی جاتی ہے،عوام کو صرف ہوا ملتی ہے، اگر سارا کچھ موجود ہے تو عوام میں خوف کیوں ہے؟ہائیکورٹ نے گندم معاملے پر ایکشن لے لیا

پراسیکیوشن فواد حسن فواد کیخلاف کوئی بھی پراپرٹی ثابت نہیں کر سکی،تحریری فیصلہ جاری، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری کی کل رہائی کا امکان

datetime 23  جنوری‬‮  2020

پراسیکیوشن فواد حسن فواد کیخلاف کوئی بھی پراپرٹی ثابت نہیں کر سکی،تحریری فیصلہ جاری، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری کی کل رہائی کا امکان

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر اعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی ضمانت پر رہائی کے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پراسیکیوشن فواد حسن فواد کے خلاف کوئی بھی پراپرٹی ثابت نہیں کر سکی۔لاہور ہائیکورٹ کے… Continue 23reading پراسیکیوشن فواد حسن فواد کیخلاف کوئی بھی پراپرٹی ثابت نہیں کر سکی،تحریری فیصلہ جاری، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری کی کل رہائی کا امکان

ہائیکورٹ نے گھریلو ، انڈسٹریل صارفین سے اضافی یونٹوںپر زائد رقم کی وصولی سے روکدیا،کونسی رقم وصول کرنے کا حکم دیدیا؟جانئے

datetime 23  جنوری‬‮  2020

ہائیکورٹ نے گھریلو ، انڈسٹریل صارفین سے اضافی یونٹوںپر زائد رقم کی وصولی سے روکدیا،کونسی رقم وصول کرنے کا حکم دیدیا؟جانئے

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے انڈسٹریل اور گھریلوں صارفین کو اضافی یونٹوں پر رعایت نہ دینے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے گھریلو اور انڈسٹریل صارفین سے اضافی یونٹوں پر زائد رقم کی وصولی سے روکتے ہوئے اضافی یونٹوں پر رعائتی رقم وصول کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک… Continue 23reading ہائیکورٹ نے گھریلو ، انڈسٹریل صارفین سے اضافی یونٹوںپر زائد رقم کی وصولی سے روکدیا،کونسی رقم وصول کرنے کا حکم دیدیا؟جانئے

چیئرمین نیب سے بھی جواب طلبی ہوگئی، اہم کیس میں جاوید اقبال کو نوٹس جاری

datetime 22  جنوری‬‮  2020

چیئرمین نیب سے بھی جواب طلبی ہوگئی، اہم کیس میں جاوید اقبال کو نوٹس جاری

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی جانب سے اینٹی منی لانڈرنگ کے اختیارات استعال کرنے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے چیئرمین نیب سے آج ( جمعرات ) تک جواب طلب کر لیا۔ لاہورہائیکورت کے جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سلامت علی کی درخواست پر… Continue 23reading چیئرمین نیب سے بھی جواب طلبی ہوگئی، اہم کیس میں جاوید اقبال کو نوٹس جاری

Page 19 of 51
1 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 51