لاہور کے بعد پنجاب کے مزید 2 بڑے شہروں میں پولیتھین بیگز استعمال پر پابندی عائد، فوری عمل درآمد کا حکم

6  اگست‬‮  2020

لاہور ( آ ن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے لاہور کے بعد فیصل آباد ،گوجرانوالہ میں بھی پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ عدالت نے ابوذر سلمان خان نیازی ایڈووکیٹ کی درخواست پر حکم جاری کر دیا ۔لاہور ہائیکورٹ میں مالز اور شاپنگ سینٹرز میں پولی تھین بیگز کے استعمال کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔

سلمان نیازی ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ پولی تھین بیگز سے نکاسی کا سسٹم متاثر ہو رہا ہے، محکمہ ماحولیات عدالتی حکم پر عمل نہیں کر رہا۔جسٹس شاہد کریم نے کہا ڈی جی ماحولیات عدالتی حکم پر من وعن عمل کروائیں، پولی تھین بیگز نظر نہیں آنے چاہئیں، عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے والوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…