بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ماتحت عدلیہ کے ججوں اور قانونی افسران کے یوٹیلیٹی الائونس میں حیران کن حد تک اضافہ

datetime 30  جولائی  2020 |

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کی ماتحت عدالتوں کے ججوں اور قانونی افسران کے یوٹیلیٹی الائونس میں 100 سے 200 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے اس اضافے کا اطلاق ماتحت عدلیہ کے گریڈ ایک سے گریڈ 20تک کے افسران پر ہوگا۔ پنجاب حکومت نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی منظوری کے

بعد یوٹیلیٹی الائونس میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جس کے مطابق کم از کم اضافہ 3 ہزار اور زیادہ سے زیادہ اضافہ 15 ہزار تک کیا گیا ہے عیدالاضحی کے موقع پر یوٹیلیٹی الائونس میں اضافہ کے نوٹیفکیشن کے اجراء بعد ماتحت عدلیہ کے قانونی افسران نے خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…