جمعرات‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2024 

پاسپورٹ پراضافی فیس ختم کرنے کاحکم ،اب کون کون سے بینک پاسپورٹ کی فیس وصول کرسکیں گے ،ہدایات جاری

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

پاسپورٹ پراضافی فیس ختم کرنے کاحکم ،اب کون کون سے بینک پاسپورٹ کی فیس وصول کرسکیں گے ،ہدایات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی پبلک کاؤنٹس کمیٹی نے پاسپورٹ فیس پر پچیس روپے اضافی وصولی پر برہمی کا اظہار کیا ہے، پی اے سی کو بتایا گیا کہ نئی پالیسی بننے تک فشنگ کیلئے نئے لائسنس جاری نہیں کیے جائیں گے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق سیدخورشید شاہ کی زیر صدارت پی… Continue 23reading پاسپورٹ پراضافی فیس ختم کرنے کاحکم ،اب کون کون سے بینک پاسپورٹ کی فیس وصول کرسکیں گے ،ہدایات جاری

قومی اسمبلی میں خورشید شاہ کے خطاب کے بعد جونہی وزیر داخلہ خطاب کیلئے اٹھے تو ان کے ساتھ وہ ہو گیا جس کا انہوں نے سوچا بھی نہ تھا

datetime 20  دسمبر‬‮  2016

قومی اسمبلی میں خورشید شاہ کے خطاب کے بعد جونہی وزیر داخلہ خطاب کیلئے اٹھے تو ان کے ساتھ وہ ہو گیا جس کا انہوں نے سوچا بھی نہ تھا

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے ارکان پیر کو سانحہ کوئٹہ پر سپریم کورٹ کمیشن کی رپورٹ پر قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے خطاب کے بعد وزیرداخلہ کا خطاب سننے کی بجائے ایوان سے راہ فرار اختیار کر گئے، وزیرداخلہ بات کرنے اٹھے تو پی پی پی کے ارکان نے کورم… Continue 23reading قومی اسمبلی میں خورشید شاہ کے خطاب کے بعد جونہی وزیر داخلہ خطاب کیلئے اٹھے تو ان کے ساتھ وہ ہو گیا جس کا انہوں نے سوچا بھی نہ تھا

قومی اسمبلی میں ’’نیانعرہ ‘‘ایوان مچھلی منڈی بن گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

قومی اسمبلی میں ’’نیانعرہ ‘‘ایوان مچھلی منڈی بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کااجلاس دوروزکے وقفہ کے بعد ہنگامہ آرائی ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمودقریشی کوجب سپیکرکوخطاب کرنے کی دعوت دی توانہوں نے اپنے خطاب میں مطالبہ کیاکہ وزیراعظم نوازشریف ایوان میں آکراپنی آف شورکمپنیوں اورقطری شہزادے کے خط کے بارے میں جواب دیں ۔ تحریک… Continue 23reading قومی اسمبلی میں ’’نیانعرہ ‘‘ایوان مچھلی منڈی بن گیا

قومی اسمبلی میں جاوید ہاشمی کا سرپرائز

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

قومی اسمبلی میں جاوید ہاشمی کا سرپرائز

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں جاوید ہاشمی کا سرپرائز،سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کر اجلاس کی کاروائی دیکھی ، ایجنڈا پر پھر کاروائی نہ ہو سکی ،2گھنٹے تاخیر سے اجلاس شروع ہوا۔ پیر کو قومی اسمبلی کا ایک اور ہنگامہ خیز اجلاس سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت… Continue 23reading قومی اسمبلی میں جاوید ہاشمی کا سرپرائز

شیخ رشید نے مشروط استعفے کی پیشکش کردی

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

شیخ رشید نے مشروط استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی سے استعفی دینے کی پیش کش کر دی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نندی پورپائورپروجیکٹ کاٹھیکہ ایک بلیک لسٹ کمپنی کودیاگیاہے اوراس کمپنی ڈانگ فانگ کے بلیک لسٹ ہونے کے ثبوت میرے… Continue 23reading شیخ رشید نے مشروط استعفے کی پیشکش کردی

دانیال عزیز کی وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے جواب دینے کی کوشش پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

دانیال عزیز کی وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے جواب دینے کی کوشش پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں پیر کی شام اپوزیشن اس وقت ہنگامہ آرائی شروع کر دی جب پانامہ لیکس کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے دانیال عزیز نے وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے جواب دینے کی کوشش کی ۔ اس موقع پر ارکان نے نو نو اور چور چور کے نعرے لگائے… Continue 23reading دانیال عزیز کی وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے جواب دینے کی کوشش پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

کوئٹہ کمیشن رپورٹ ،چوہدری نثار نئی مشکل میں پڑ گئے

datetime 19  دسمبر‬‮  2016

کوئٹہ کمیشن رپورٹ ،چوہدری نثار نئی مشکل میں پڑ گئے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر قومی اسمبلی میں وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف تحریک التوا جمع کرا دی ہے۔پیر کو تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی میں کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر تحریک التوا جمع کرادی ہے۔ تحریک التوا شاہ محمود قریشی، شیریں مزاری اور منزہ حسین نے… Continue 23reading کوئٹہ کمیشن رپورٹ ،چوہدری نثار نئی مشکل میں پڑ گئے

بڑے ڈیم کی تعمیرکاآغاز،حکومت نے اعلان کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

بڑے ڈیم کی تعمیرکاآغاز،حکومت نے اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف ملک بھر میں بلا امتیاز آپریشن ہو رہا ہے ٗدیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے منصوبے پر 2017ء میں کام شروع کیا جائے گا، حکومت سستی بجلی پیدا کرنے کے تمام غیر متنازعہ پن بجلی منصوبوں پر کام مکمل کرے… Continue 23reading بڑے ڈیم کی تعمیرکاآغاز،حکومت نے اعلان کردیا

قومی اسمبلی کی کارروائی کوکیوں براہ راست دکھایاگیا،حکومتی موقف آگیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

قومی اسمبلی کی کارروائی کوکیوں براہ راست دکھایاگیا،حکومتی موقف آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے ہمیشہ ہمارا رابطہ رہتا ہے، سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر رابطہ ہوتا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے ایوان کی کاررائی براہ راست دکھانے کی درخواست تھی جسے براہ راست دکھایا گیا جو کچھ ایوان میں ہوا اسے پورے ملک… Continue 23reading قومی اسمبلی کی کارروائی کوکیوں براہ راست دکھایاگیا،حکومتی موقف آگیا