منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پاسپورٹ پراضافی فیس ختم کرنے کاحکم ،اب کون کون سے بینک پاسپورٹ کی فیس وصول کرسکیں گے ،ہدایات جاری

datetime 20  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی پبلک کاؤنٹس کمیٹی نے پاسپورٹ فیس پر پچیس روپے اضافی وصولی پر برہمی کا اظہار کیا ہے، پی اے سی کو بتایا گیا کہ نئی پالیسی بننے تک فشنگ کیلئے نئے لائسنس جاری نہیں کیے جائیں گے۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق سیدخورشید شاہ کی زیر صدارت پی اے سی اجلاس میں پاسپورٹ فیس پر اضافی وصولی پر شدید تنقید کی گئی، ارکان کمیٹی نے موقف اختیار کیا کہ عوام سے ناجائز پچیس روپے وصول کیے جارہے ہیں، یہ سروس فیس ہے جومکمل فیس کا ایک فیصد بنتا ہےجس پرکمیٹی نے یہ 25فیصداضافہ واپس لینے کاحکم دیدیا۔

انہوں نے کہاکہ صرف نیشنل بینک ہی پاسپورٹ فیس وصول کرتا ہے، تمام بڑے بینکس کو پاسپورٹ فیس وصولی کا اختیار دیا جائے۔اجلاس میں وزارت پورٹس اینڈ شپنگ نے بتایا کہ ابھی فشنگ کے لائسنس نہیں دیے جا رہے، جب تک نئی پالیسی نہیں بنتی لائسنس نہیں دیے جا سکتے، خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ کئی ممالک کے جی ڈی پی میں فشنگ سیکٹرکا بڑا کردار ہےجبکہفشنگ سیکٹرکا جی ڈی پی میں صرف ایک فیصد حصہ ہے، پی اے سی نے فشنگ سیکٹر کی بہتری کیلئے دس جنوری کو تفصیلی بریفنگ طلب کر لی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…