اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

قومی اسمبلی میں نیا قانون متفقہ طورپرمنظور،تحریک انصاف اور ن لیگ بھی ایک ہوگئے،حیرت انگیز صورتحال

datetime 6  فروری‬‮  2017

قومی اسمبلی میں نیا قانون متفقہ طورپرمنظور،تحریک انصاف اور ن لیگ بھی ایک ہوگئے،حیرت انگیز صورتحال

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی نے کمپنیات بل 2016ء اتفاق ر‘ئے سے منظور کر لیا، اپوزیشن کی 20 ویں ترامیم کو بھی متفقہ طور پر بل کا حصہ بنایا گیا‘ بل میں دہشت گردی کے لئے فنانسگ کے تدارک ‘ مناسب اقدامات اور ضروری احکامات کی تجاویز فراہم کی گئی ہیں ‘ پیر کو وفاقی… Continue 23reading قومی اسمبلی میں نیا قانون متفقہ طورپرمنظور،تحریک انصاف اور ن لیگ بھی ایک ہوگئے،حیرت انگیز صورتحال

جماعت اسلامی کو دم چھلا کا طعنہ دینے والے خواجہ آصف کے والدخواجہ صفدر کیا کرتے رہے؟ جماعت اسلامی کا جوابی وار،سنگین الزام عائد کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

جماعت اسلامی کو دم چھلا کا طعنہ دینے والے خواجہ آصف کے والدخواجہ صفدر کیا کرتے رہے؟ جماعت اسلامی کا جوابی وار،سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر صاحبزادہ طارق اللہ نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ میں پانامہ کیس لے جانے کی وجہ سے حکمرانوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں تو ہمارے پاس اس کا کوئی علاج نہیں ، قیام پاکستان میں مولانا مودودی کا کردار… Continue 23reading جماعت اسلامی کو دم چھلا کا طعنہ دینے والے خواجہ آصف کے والدخواجہ صفدر کیا کرتے رہے؟ جماعت اسلامی کا جوابی وار،سنگین الزام عائد کردیا

اڈیالہ جیل کا ایک قیدی منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ میں گواہی دینا چاہتا ہے جو3 بار نوازشریف کا میزبان رہ چکا ہے،اہم لیگی رہنما کے دھماکہ خیز انکشافات

datetime 30  جنوری‬‮  2017

اڈیالہ جیل کا ایک قیدی منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ میں گواہی دینا چاہتا ہے جو3 بار نوازشریف کا میزبان رہ چکا ہے،اہم لیگی رہنما کے دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے پیر کو قومی اسمبلی میں دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کا ایک قیدی منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ میں گواہی دینا چاہتا ہے ، یہ قیدی بہاولپور میں تین بار نوازشریف کا میزبان رہ چکا ہے ، کیا ہم… Continue 23reading اڈیالہ جیل کا ایک قیدی منی لانڈرنگ کیس میں سپریم کورٹ میں گواہی دینا چاہتا ہے جو3 بار نوازشریف کا میزبان رہ چکا ہے،اہم لیگی رہنما کے دھماکہ خیز انکشافات

تحریک انصاف کی حکمت عملی کامیاب،حکومت کو قومی اسمبلی میں بڑی شکست کا سامنا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

تحریک انصاف کی حکمت عملی کامیاب،حکومت کو قومی اسمبلی میں بڑی شکست کا سامنا

اسلام آباد ( آئی این پی ) حکومت کو پیر کو قومی اسمبلی میں کورم کے معاملے پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، ڈپٹی سپیکر کوکورم پورا نہ ہونے کے باعث کارروائی منگل تک ملتوی کرنا پڑی، ایوان میں 26 جنوری کے ناخوشگوار واقعہ کے حوالے سے نکتہ اعتراضات کا سلسلہ جاری تھا ۔ وزیر… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکمت عملی کامیاب،حکومت کو قومی اسمبلی میں بڑی شکست کا سامنا

تحریک انصاف کے شہریارآفریدی کے ساتھ ایسا کیوں کیاگیا؟ایازصادق برہم،اپنے ہی افسران کے خلاف کاروائی کا اعلان کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

تحریک انصاف کے شہریارآفریدی کے ساتھ ایسا کیوں کیاگیا؟ایازصادق برہم،اپنے ہی افسران کے خلاف کاروائی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق نے تحریک انصاف کے رکن شہریارآفریدی کے اثاثوں کے گوشوارے جمع ہونے کا نوٹیفیکشن موصول ہونے کے باوجود اس بارے میں انھیں آگاہ نہ کرنے پر اسمبلی کے متعلقہ افسران کے خلاف کاروائی کا اعلان کردیا۔ سپیکر نے کہا ہے کہ اس معاملے میں قومی اسمبلی… Continue 23reading تحریک انصاف کے شہریارآفریدی کے ساتھ ایسا کیوں کیاگیا؟ایازصادق برہم،اپنے ہی افسران کے خلاف کاروائی کا اعلان کردیا

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اور حکومتی ارکان میں پھر ٹھن گئی،شدیدہنگامہ آرائی

datetime 30  جنوری‬‮  2017

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اور حکومتی ارکان میں پھر ٹھن گئی،شدیدہنگامہ آرائی

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے ارکان کے درمیان ایک مرتبہ جھڑپ ہوتے ہوتے رہ گئی ، ڈپٹی سپیکر کی جانب سے عثمان ترکئی کو وقفہ سوالات کے دوران تقریر کی اجازت نہ ملنے پر تحریک انصاف کے ارکان نے شدید احتجاج کرتے… Continue 23reading قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اور حکومتی ارکان میں پھر ٹھن گئی،شدیدہنگامہ آرائی

قومی اسمبلی میں ہاتھاپائی،غلطی کس کی تھی؟جمشید دستی نے سرپرائز دیدیا

datetime 30  جنوری‬‮  2017

قومی اسمبلی میں ہاتھاپائی،غلطی کس کی تھی؟جمشید دستی نے سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)عوامی راج پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی جمشید دتی نے ’’کھوداپہاڑ،نکلاچوہا‘‘کے محاورے کو ’’پھٹا پہاڑ،نکلاچوہا‘‘قراردیتے ہوئے ایوان میں جمعہ کے روز ہونیوالی ہنگامہ آرائی سے خود کو بری الذمہ قراردیدیا اور ساراملبہ حکومتی اور تحریک انصاف کے اراکین پر ڈال دیا۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading قومی اسمبلی میں ہاتھاپائی،غلطی کس کی تھی؟جمشید دستی نے سرپرائز دیدیا

قومی اسمبلی ہاتھاپائی، شاہ محمود قریشی کے پاس کیوں گیا؟شاہد خاقان عباسی بھی بالاخربول پڑے

datetime 28  جنوری‬‮  2017

قومی اسمبلی ہاتھاپائی، شاہ محمود قریشی کے پاس کیوں گیا؟شاہد خاقان عباسی بھی بالاخربول پڑے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی اگر مجھے کوئی سزا دیں گے تو میں حاضر ہوں، اگر کسی اور کو سزا دی جائے تو وی بھی خود کو کٹہرے میں پیش کرے، عمران خان نہیں چاہتے کہ پارلیمنٹ چلے ، پی ٹی آئی… Continue 23reading قومی اسمبلی ہاتھاپائی، شاہ محمود قریشی کے پاس کیوں گیا؟شاہد خاقان عباسی بھی بالاخربول پڑے

قومی اسمبلی میں لڑائی کا ذمہ دار کون نکلا؟ پہلا تھپڑ کس نے مارا؟ حقیقت منظر عام پر

datetime 27  جنوری‬‮  2017

قومی اسمبلی میں لڑائی کا ذمہ دار کون نکلا؟ پہلا تھپڑ کس نے مارا؟ حقیقت منظر عام پر

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کے اجلاس میں لڑائی کرانے کے ذمہ دار سابق وفاقی وزراءکے بیٹے اور بھائی نکلے، سابق وفاقی وزیر شرافگن نیازی کے بیٹے امجد نیازی نے شاید خاقان عباسی کو تھپڑ مار کر لڑائی کا آغاز کیا۔سابق وفاقی وزیر یاسین وٹو کے بھائی معین وٹو نے اس دوران فوری… Continue 23reading قومی اسمبلی میں لڑائی کا ذمہ دار کون نکلا؟ پہلا تھپڑ کس نے مارا؟ حقیقت منظر عام پر