میں نے اپنے چھوٹے بیٹے کی منگنی پشتونوں میں کی ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ،این این آئی)پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق آرمی چیف نے براہ راست پوچھے جانے والے سوالات کے خود جواب دئیے۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطاب کیا اور ڈی جی آئی ایس آئی نے شرکا کو قومی سلامتی کے… Continue 23reading میں نے اپنے چھوٹے بیٹے کی منگنی پشتونوں میں کی ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ































