تازہ تر ین :

قمر جاوید باجوہ

آخرپاک فوج کے اندر قربانی کا جذبہ کیوں موجود ہے ؟ آرمی چیف نے اس حوالے سےکیا جواب دیا ؟ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

  جمعرات‬‮ 2 فروری‬‮ 2017  |  10:45
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ کینٹ میں 16 بلوچ رجمنٹ کا دورہ کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسی رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا تھا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سپاہ سالار نے کہا کہ پاک فوج ...

جہاں دیکھو گولی مار دو۔۔۔ آرمی چیف نے بڑا حکم جاری کر دیا

  بدھ‬‮ 1 فروری‬‮ 2017  |  11:46
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پا ک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے اب دہشتگردی کو مکمل ختم کر کے دم لیں گے ۔ جارحانہ پالیسی اپناتے ہوئے سرزمین پاکستان سے دہشتگردوں مکمل قلع قمع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ...

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف آف پاکستان کی اہم ملاقات ۔۔ کیا بات چیت ہوئی ؟

  منگل‬‮ 31 جنوری‬‮ 2017  |  13:00
اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف آف پاکستان کی اہم ملاقات ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں علاقائی اور ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل ...

’’سعودی عرب کا دفاع ‘‘ پاک فوج کے سربراہ کے بیان نے عالم اسلام میں خوشی کی لہر دوڑا دی

  ہفتہ‬‮ 21 جنوری‬‮ 2017  |  15:57
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) عالم اسلام کیلئے سعودی عرب اس لیے بھی نہایت اہمیت کا حامل ہے کہ مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات وہاں موجود ہیں ۔ اس حوالے سے سعودی عرب پر کوئی بھی پریشانی پوری امت مسلمہ کی پریشانی سمجھی جاتی ہے اور وہاں پر حملہ پوری امت مسلمہ پر حملہ ۔ ...

آرمی چیف سے برطانوی بڑی شخصیت ملنے پہنچ گئیں

  جمعہ‬‮ 6 جنوری‬‮ 2017  |  15:53
راولپنڈی (آئی این پی)آرمی چیف سے برطانوی بڑی شخصیت ملنے پہنچ گئیں . آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی‘ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ ...

افغانستان کی صورتحال،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ متحرک،بڑا قدم اُٹھالیا

  ہفتہ‬‮ 31 دسمبر‬‮ 2016  |  21:57
افغانستان کی صورتحال،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ متحرک،بڑا قدم اُٹھالیا راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے خطے میں امن کیلئے کام کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک میں امن خطے کے وسیع تر مفاد ...

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹو ں کا امریکی جریدے کو انٹر ویو ، والد کے بارے میں کیا ،کیا کہا ؟

  اتوار‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2016  |  12:25
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کے صاحب زادوں بیرسٹر سعد اور علی نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آئین کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں، پاکستان کو قائد اعظم کے وڑن کے مطابق دیکھنا چاہتے ہیں جہاں افراد کی بجائے ...

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کرکٹ کے دلدادہ نکلے ۔۔۔ کون سا کھلاڑی سب سے زیادہ پسند ہے؟ نام جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

  ہفتہ‬‮ 24 دسمبر‬‮ 2016  |  15:17
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے سعد نے خبرر ساں ادارے سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میرے بابا کو کرکٹ بے حد پسند ہے اور ان کے پسندید ہ کھلاڑیوں میں جاوید میانداد اور ویورچرڈ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جنرل ...

جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف کا عہدہ کیسے ملا ؟ یہ تحریر آپ کو ضرور پڑھنی چاہیے

  ہفتہ‬‮ 24 دسمبر‬‮ 2016  |  9:00
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی عوام سیاستدانوں کی عزت کریں یا نہ کریں تاہم وہ پاک فوج اوراس کے سربراہ کو اپنی جان سے زیادہ عزیز رکھتے ہیں ۔ پاکستانی تاریخ کے پچھلے 14جرنیلوں کے بعد پہلے جنرل راحیل شریف اور اب قمر جاوید باجوہ ، پاکستانی قوم کا ...

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی روضہ رسول ؐ پرحاضری، پہلا کام کیا کیااورکیا دعامانگی ؟

  پیر‬‮ 19 دسمبر‬‮ 2016  |  16:05
سعودی عرب (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے روضہ رسول ؐ پ رحاضری دی اور نوافل ادا کئے۔ اطلاعات کے مطابق پیر کے روز پاکستان کے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کے اپنے تین روزہ دورے کے تیسرے روز مسجد نبوی ...

ان 13لوگوں کو کو پھانسی دیدی جائے ، آرمی چیف نے بڑا حکم جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 16 دسمبر‬‮ 2016  |  16:33
راولپنڈی (آئی این پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 13دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی‘ سزا پانے والے دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ‘ شہریوں کے قتل عام‘ قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں اور پاک فوج پر حملوں سمیت دہشت گردانہ حملوں میں ملوث تھے‘ سزا ...

دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں میں گٹھ جوڑ ہرصورت ختم کریں گے، آرمی چیف

  منگل‬‮ 13 دسمبر‬‮ 2016  |  11:34
راولپنڈی (آئی این پی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں میں گٹھ جوڑ ہر صورت ختم کریں گے، قیام امن کے لیے پاک افغان بارڈر کے دوسری جانب دہشت گردوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنا ہوگی۔ پاک فوج کے ...

لیفٹیننٹ جنرل قمرجاوید باجوہ کے آرمی چیف بننےکاانکشاف سب سے پہلےملٹی ویژن کےایڈیٹر رائواسلم نےکیاتھا

  پیر‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  23:01
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ)نئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی تقرری کے بارے میں سب سے پہلےانکشاف ملٹی ویژن اورملٹی نیوز کے ایڈیٹررائواسلم نے کیاتھا ۔انہوں نے ملٹی ویژن کے اکتوبر2016کے شمارے میں اپنے آرٹیکل میں انکشاف کیاتھاکہ پاک فوج کے نئے سربراہ قمرجاویدباجوہ ہونگے ۔رائواسلم نے اکتوبرمیں د عوی کیاتھاکہ وزیراعظم نواز شریف جنرل ...

پاک فوج کے نئے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو بھارت کیخلاف سب سے بڑا خطرہ کیوں قراردیاجارہاہے؟ حیرت انگیز انکشافات

  ہفتہ‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  19:04
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک فوج کے نئے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو بھارت کیخلاف سب سے بڑا خطرہ کیوں قراردیاجارہاہے؟ حیرت انگیز انکشافات، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی وجاہت سعید خان نے نئے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی تقرری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص جوانی سے ...