جمعہ‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2026 

کسی قیمت پر ملکی استحکام کو خراب نہیں ہونے دیں گے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے دو ٹوک اعلان کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی (آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کسی قیمت پر بھی ملک کا استحکام خراب نہیں ہونے دیں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف جنر قمر جا وید باجوہ نے ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز کا د ورہ کیا جہاں انہوں نے افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی

اور ایس ایس جی کمانڈوز سے بات چیت کی۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ ملک دشمن قوتوں کو ناکام کرتے ہوئے استحکام لائے ہیں،کسی قیمت پر ملکی استحکام کو خراب نہیں ہونے دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ایس ایس جی کمانڈوز ہمارا فخر ہیں،افسروں اور جوانوں نے دفاع کے لیے بے شمار خدمات سرانجام دی ہیں۔



کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…