تازہ تر ین :

قمر جاوید باجوہ

فوجی جوان نیک مقصد کو ایک ذمہ داری کے طور پر لیں، متاثرہ بھائیوں و بہنوں کے بوجھ کو کم کر نے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کریں،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

  جمعرات‬‮ 1 ستمبر‬‮ 2022  |  20:58
راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیلاب متاثرین کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاک فوج مشکل کی اس گھڑی میں انکے مسائل کے حل میں ہرممکن مدد فراہم کریگی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے روجھان کے متاثرہ علاقوں کا دورہ ...

پاکستانی عوام ہماری ترجیح، مشکل وقت میں ان کی مدد کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے،آرمی چیف

  ہفتہ‬‮ 27 اگست‬‮ 2022  |  20:40
راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی عوام کی حفاظت اور بہبودسب سے پہلے ہے،سیلاب سے متاثرہ ہر ایک فرد تک رسائی اوراسکی بحالی تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے، چاہے کتنی ہی کوششوں کی ضرورت ہو،پاکستانی عوام ہماری ترجیح ہے ...

پاک فوج کے اعلیٰ ڈاکٹرز کے ہمراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی اہلیہ کی پرویز مشرف سے ملاقات

  ہفتہ‬‮ 25 جون‬‮ 2022  |  22:58
پاک فوج کے اعلیٰ ڈاکٹرز کے ہمراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی اہلیہ کی پرویز مشرف سے ملاقاتاسلام اباد (آن لائن) سابق صدر پرویز مشرف کے اہلخانہ کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہاور ان کی اہلیہ نے ...

افغانستان میں شدید زلزلہ، آرمی چیف کا افغان عوام کی ہر ممکن امداد کا اعادہ

  بدھ‬‮ 22 جون‬‮ 2022  |  18:40
راولپنڈی (آن لائن، این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ رات ...

جو قومیں اپنے شہیدوں کو یا ہیروز کو بھول جاتی ہیں وہ مٹ جایا کرتی ہیں، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

  بدھ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2022  |  22:32
راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کوئی قوم، کوئی ملک اپنے شہداء کی قربانی کا صِلہ پیش نہیں کر سکتی اور نہ کوئی مادی قوت، دولت، پیسہ اْس کا نعم البدل نہیں ہو سکتی، جو قومیں اپنے شہیدوں کو یا ہیروز کو بھول ...

فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنیکی کوشش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

  اتوار‬‮ 17 اپریل‬‮ 2022  |  23:10
راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گیریژن کا دورہ کر کے سی ایم ایچ لاہور میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والے میجرحارث کی عیادت کی اور کہا ہے کہ قانون اپنا راستہ بنائے گا، انصاف کے تقاضے پورے ہوں گے جبکہ گیریژن آفیسرز اور ...

دشمن قوتوں کو بلوچستان کے امن و ترقی میں خلل نہیں ڈالنے دینگے،آرمی چیف

  اتوار‬‮ 30 جنوری‬‮ 2022  |  22:57
کوئٹہ /تربت(آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ بلوچستان کی سکیورٹی، استحکام و ترقی ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے۔ فوج صوبائی حکومت کے ساتھ امن و استحکام کے لیے بھرپور تعاون کرتی رہے گی، شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، دہشت گردوں کو ...

شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

  جمعہ‬‮ 21 جنوری‬‮ 2022  |  20:24
راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، شہدا ء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور پاکستان میں مکمل امن واپس آ کر رہے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) ...

آرمی چیف سے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز اینڈ انٹیلی جنس کمیٹی کے ارکان کی انتہائی اہم ملاقات

  ہفتہ‬‮ 11 دسمبر‬‮ 2021  |  22:34
راولپنڈی (آ ن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز اینڈ انٹیلی جنس کمیٹی کے ارکان نے سینیٹر آنگس کنگ کی قیادت میں ملاقات کی ہے۔وفد میں سینیٹر رچرڈ بر، سینیٹر جان کارن اور سینیٹر بینجمن ساس شامل تھے۔پاکستان کیلئے امریکیناظم الامور انجیلا ...

نیٹو کا افغانستان سے متعلق پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا عزم، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینئر نمائندے کی ملاقات

  بدھ‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2021  |  21:36
راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لئے عالمی سطح پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینئر سول نمائندے اسٹیفنو پونٹی کوروو نے ملاقات ...

دشمنوں کو افغان امن عمل سبوتاژ نہیں کرنے دیں گے، آرمی چیف کی افغان میڈیا کے وفد سے گفتگو

  جمعہ‬‮ 30 جولائی‬‮ 2021  |  20:37
راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ میڈیا اور عوام امن دشمنوں کی نشاندہی کرکے انہیں شکست دیں، پاکستان اور افغانستان کا امن ایک دوسرے سے وابستہ ہے، دشمنوں کو امن عمل متاثر کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ...

یہ دشمن قوتیں ہمارے عزم کو چیلنج کر رہی ہیں، ہمیں دشمنوں کے خلاف مضبوط رہنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات

  پیر‬‮ 19 جولائی‬‮ 2021  |  21:33
راولپنڈی(آن لائن، این این آئی)آر می چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کیلئے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں داسو میں پیش آنے والے چینی باشندوں کو حالیہ واقعہ کے ...

میں نے اپنے چھوٹے بیٹے کی منگنی پشتونوں میں کی ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

  جمعہ‬‮ 2 جولائی‬‮ 2021  |  18:16
اسلام آباد (مانیٹرنگ،این این آئی)پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق آرمی چیف نے براہ راست پوچھے جانے والے سوالات کے خود جواب دئیے۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطاب کیا اور ڈی جی آئی ایس آئی نے ...

میں نے اپنے چھوٹے بیٹے کی منگنی پشتونوں میں کی ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

  جمعہ‬‮ 2 جولائی‬‮ 2021  |  18:15
اسلام آباد (مانیٹرنگ،این این آئی)پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق آرمی چیف نے براہ راست پوچھے جانے والے سوالات کے خود جواب دئیے۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطاب کیا اور ڈی جی آئی ایس آئی نے ...

مسئلہ کشمیر پاک بھارت کشیدگی کی بڑی وجہ ہے،جارح پڑوسی کے باوجود پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوا، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے نیشنل سکیورٹی ڈائیلاگ کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیدیا

  جمعرات‬‮ 18 مارچ‬‮ 2021  |  18:06
اسلام آباد ( آن لائن ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے مسئلہ کشمیر پاک بھارت کشیدگی کی بڑی وجہ ہے،خطے میں قیام امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، نیشنل سکیورٹی ڈائیلاگ وقت کی اہم ضرورت ہے، افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان ...

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی افسروں اور جوانوں کو بدلتے خطرات سے باخبر رہنے کی تاکید

  پیر‬‮ 15 مارچ‬‮ 2021  |  21:16
راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور کور کے فیلڈایریا کا دورہ،آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف نے ڈیوٹی پر مامور جوانوں سے ملاقات بھی کی۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران آرمی چیف نے ...

کشمیر کے محاذ پر جنرل قمر جاوید باجوہ سے اعلان جہاد کا مطالبہ

  جمعرات‬‮ 11 فروری‬‮ 2021  |  23:44
کامونکے (این این آئی)کشمیر کے محاذ پر جنرل قمر جاوید باجوہ سے اعلان جہادکا مطالبہ کرتے ہیں کشمیر کے مسائل حضور اکرم ﷺ کی تلوار کے علاوہ حل نہیں ہو سکتے۔ان خیالات کا اظہار مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے چیف آرگنائزر و چیئرمین قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان علامہ ابتسام ...

وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سے اہم ملاقات

  پیر‬‮ 25 جنوری‬‮ 2021  |  23:11
راولپنڈی(آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں ہونیوالی اس ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے ۔ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق ...

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، نیشنل سیکیورٹی کے لئے آئی ایس آئی کی انتھک کوششوں کی تعریف

  جمعہ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2021  |  0:01
راولپنڈی (آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، نیشنل سیکیورٹی کے لئے آئی ایس آئی کی انتھک کوششوں کی تعریف، آئی ایس آئی کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہارکیا ۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید ...