سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ پاک انگلینڈ میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے

  اتوار‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2022  |  21:27

راولپنڈی (آن لائن) انگلینڈ اور پاکستان کے مابین دلچسپ میچ کو دیکھنے کے لیے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اہلخانہ کے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے اہلخانہ کے ہمراہ میچ دیکھا۔ ان کی آمد سے قبل اسٹیڈیم میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے۔ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ دن دو بجے کے قریب اسٹیڈیم پہنچے اور ڈیڑھ سے دو گھنٹے تک میچ دیکھنے کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

پاکستان کا مفت سفیر

عرفان صدیقی کراچی سے تعلق رکھتے ہیں‘ صحافت کا شوق تھا‘ اخبار میں کام کرتے ہوئے محسوس ہوا ساری زندگی کی مشقت کے بعد بھی خوش حال زندگی مشکل ہو گی‘ نوکری چھوڑی‘ کالج میں دوبارہ داخلہ لیا‘ کمپیوٹر پروگرامنگ کی تعلیم لی‘ جاپان کا ویزا حاصل کیا اور یہ جاپان آ گئے‘ شروع میں نوکریاں کیں‘ جاپانی خاتون سے ....مزید پڑھئے‎