جنرل قمر جاوید باجوہ کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے’ وزیر دفاع
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 2018 کے سیاسی حالات کے اصل ذمہ دار سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ہیں، اور ان کے مطابق جو کچھ ملک کے ساتھ ہوا، اس پر اُن کا کورٹ مارشل اور ٹرائل ہونا چاہیے۔ وزیر دفاع نے پانامہ کیس کا حوالہ دیتے ہوئے… Continue 23reading جنرل قمر جاوید باجوہ کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے’ وزیر دفاع






























