پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی سفیر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات، سعودی عرب نے پاکستان کو بڑی یقین دہانی کرا دی

datetime 15  دسمبر‬‮  2020 |

راولپنڈی (آن لائن) سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی آرمی چیف ، جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی آرمی چیف ، جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ملاقات

کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سفیر نے تمام معاملات خصوصا علاقائی امور پر پاکستان کے موقف پر سعودی عرب کی مکمل تائید کی تصدیق کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…