بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے راحیل شریف سمیت 6جرنیلوں کی اہم ترین ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں

datetime 4  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا اور کور ہیڈ کوارٹرز لاہور میں سینئر حاضر سروس اورریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات کی ۔آرمی چیف نے پیشہ ورانہ امور ، خطے میں سلامتی ، امن و استحکام کی صورتحال کو بہتر بنانے کے اقدامات اور درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا ۔ آخر میں شرکا ء نے متعدد

تجاویزات/معلومات کا تبادلہ کیا اور اس اجلاس پر تبادلہ خیال کے لئے آرمی چیف کا شکریہ بھی ادا کیا۔ بات چیت کے دوران جنرل (ر)جہانگیر کرامت ، جنرل (ر)احسن سلیم حیات ، جنرل (ر)طارق ماجد ، جنرل(ر)ا رشاد محمود اور جنرل (ر)راحیل شریف بھی موجود تھے۔ اس سے قبل پہنچنے پر آرمی چیف کا کمانڈر لاہور کور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان نے استقبال کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…