ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قطر میں پاک فوج کی تعیناتی؟ دفتر خارجہ نے وضاحت کر دی

datetime 11  جون‬‮  2017

قطر میں پاک فوج کی تعیناتی؟ دفتر خارجہ نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خاجہ نفیس زکریا نے قطر میں پاکستانی فوجیوں کی تعیناتی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی میڈیا میں ایسی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قطر میں پاکستانی فوجی تعینات نہیں کئے گئے… Continue 23reading قطر میں پاک فوج کی تعیناتی؟ دفتر خارجہ نے وضاحت کر دی

دنیا کی بڑی طاقت روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ۔۔ قطر بارے کیا اعلان کر ڈالا ؟

datetime 11  جون‬‮  2017

دنیا کی بڑی طاقت روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ۔۔ قطر بارے کیا اعلان کر ڈالا ؟

دوحہ(این این آئی)قطر اورروس کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی ہے جس میں روس کی جانب سے اس امر پر زور دیا گیا کہ قطر اور اْس کے ہمسایہ عرب ممالک کے درمیان تنازعے کو بات چیت سے حل کیا جانا چاہیے۔،میڈیارپورٹس کے مطابق قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی جرمنی اور برسلز… Continue 23reading دنیا کی بڑی طاقت روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ۔۔ قطر بارے کیا اعلان کر ڈالا ؟

ترکی کی پاکستان سے بڑی درخواست ۔۔ وزیر اعظم نواز شریف کیا کام کرنےجا رہے ہیں ؟دھماکہ خیز انکشاف

datetime 11  جون‬‮  2017

ترکی کی پاکستان سے بڑی درخواست ۔۔ وزیر اعظم نواز شریف کیا کام کرنےجا رہے ہیں ؟دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد/انقرہ(این این آئی)پاکستان اور ترکی نے اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری سفارتی کشیدگی کو کم کرنے میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔جرمن میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم نواز شریف اس سلسلے میں کویت اور قطرکا دورہ بھی کر سکتے ہیں، جہاں وہ دوحہ اور سعودی عرب،… Continue 23reading ترکی کی پاکستان سے بڑی درخواست ۔۔ وزیر اعظم نواز شریف کیا کام کرنےجا رہے ہیں ؟دھماکہ خیز انکشاف

’’سعودی عرب ان سے راضی نہیں اسلئے قطریوں کے روزے قبول نہیں ہوں گے‘‘

datetime 10  جون‬‮  2017

’’سعودی عرب ان سے راضی نہیں اسلئے قطریوں کے روزے قبول نہیں ہوں گے‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عرب میڈیا ہائوس ’’الحدود‘‘ کے مطابق معروف سعودی عالم دین شیخ مفتی جمعان الضب نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ اس سال چونکہ قطر اور اس کے رہائشی سعودی عرب کی اطاعت سے باہر ہوئے ہیں اور سعودی عرب ان سے راضی نہیں اسلئے ان کے روزے قبول نہیں ہوںگے۔ قطر کو راہ… Continue 23reading ’’سعودی عرب ان سے راضی نہیں اسلئے قطریوں کے روزے قبول نہیں ہوں گے‘‘

امریکی صدر کی جانب سے سعودی عرب کی حوصلہ افزائی قطر کو انتباہ جاری کر دیا، کیا کچھ کہہ گئے

datetime 10  جون‬‮  2017

امریکی صدر کی جانب سے سعودی عرب کی حوصلہ افزائی قطر کو انتباہ جاری کر دیا، کیا کچھ کہہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دورہ سعودی عرب کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ،قطر فوری طور پر دہشت گردی کی مالی معاونت بند کرے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہائوس میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطرتاریخی لحاظ… Continue 23reading امریکی صدر کی جانب سے سعودی عرب کی حوصلہ افزائی قطر کو انتباہ جاری کر دیا، کیا کچھ کہہ گئے

وزیر اعظم نواز شریف نے اہم فیصلہ کر لیا مسئلے کے حل کیلئے کیا کرنے کہاں جا رہے ہیں؟

datetime 10  جون‬‮  2017

وزیر اعظم نواز شریف نے اہم فیصلہ کر لیا مسئلے کے حل کیلئے کیا کرنے کہاں جا رہے ہیں؟

آستانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ممالک کے اختلافات ختم کرنے کیلئے وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کے کویت اور قطر کے دوروں کا امکان ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان خلیجی ممالک کے درمیان فاصلوں کوختم کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گا۔ کازکستان میں اپنے دورے کے دوران رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف نے اہم فیصلہ کر لیا مسئلے کے حل کیلئے کیا کرنے کہاں جا رہے ہیں؟

اس طرح تو ہوتاہے اس طرح کے کاموں میں،قطر کا امارات کو جوابی جھٹکا،استعمال کی اہم ترین چیز سے محروم کردیا

datetime 9  جون‬‮  2017

اس طرح تو ہوتاہے اس طرح کے کاموں میں،قطر کا امارات کو جوابی جھٹکا،استعمال کی اہم ترین چیز سے محروم کردیا

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک)قطر اور عرب ملکوں کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث قطر نے متحدہ عرب امارات گیس کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کیا ہے- فرانسیسی نشریاتی ادارے نے قطرکے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کے حوالے سے بتایا ہے کہ کہ قطر کے کوئی واضح مطالبات نہیں، تاہم کسی کو دوحہ کی… Continue 23reading اس طرح تو ہوتاہے اس طرح کے کاموں میں،قطر کا امارات کو جوابی جھٹکا،استعمال کی اہم ترین چیز سے محروم کردیا

بحرین میں قطری انٹیلی جنس سروس کی جاسوسی کی چار کارروائیاں

datetime 9  جون‬‮  2017

بحرین میں قطری انٹیلی جنس سروس کی جاسوسی کی چار کارروائیاں

منامہ(این این آئی)خلیجی عرب ممالک اورقطر کے درمیان حالیہ سفارتی تنازع کے بعد اب ان کے ماضی کے تعلق سے نئی نئی کہانیاں منظرعام پر آر ہی ہیں۔بحرینی اخبار کے مطابق قطر نے 1970ء کے عشرے میں آزادی کے بعد سے بحرین کے خلاف معاندانہ اور جاسوسی کی سرگرمیاں شروع کردی تھیں۔قطر نے بحرین کے… Continue 23reading بحرین میں قطری انٹیلی جنس سروس کی جاسوسی کی چار کارروائیاں

قطر نے یو اے ای کو گیس فراہمی بند کرنے کا عندیہ ظاہر کر دیا

datetime 9  جون‬‮  2017

قطر نے یو اے ای کو گیس فراہمی بند کرنے کا عندیہ ظاہر کر دیا

دوحہ(این این آئی)قطر اور عرب ملکوں کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں دوحہ کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے اپنے ملک سے متحدہ عرب امارات کو فراہم کی جانے والی گیس سپلائی کاٹنے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے قطری وزیر خارجہ کا… Continue 23reading قطر نے یو اے ای کو گیس فراہمی بند کرنے کا عندیہ ظاہر کر دیا

Page 17 of 22
1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22