منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

قطر کا پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

datetime 24  اگست‬‮  2022

قطر کا پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

دوحہ، اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی نے پاکستان اور قطر کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دیوان امیری آمد پرامیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک خیر مقدم کیا،… Continue 23reading قطر کا پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

قطر نے پاکستان کو 2 ارب ڈالرزدینے کی یقین دہانی کر ا دی

datetime 23  اگست‬‮  2022

قطر نے پاکستان کو 2 ارب ڈالرزدینے کی یقین دہانی کر ا دی

اسلا م آباد (این این آئی)قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ پاکستان نے 4 ارب ڈالرز کی فنانسنگ حاصل کرلی ہے۔قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید نے ماہرین سے ملاقات کی اور گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قطر نے دو ارب ڈالرز فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔انہوں نے… Continue 23reading قطر نے پاکستان کو 2 ارب ڈالرزدینے کی یقین دہانی کر ا دی

حکومت کا روز ویلٹ ہوٹل ، پی آئی اے میں 51فیصد حصص اور اسلام آباد ائیرپورٹ کا انتظام قطر کو دینے کا فیصلہ

datetime 17  اگست‬‮  2022

حکومت کا روز ویلٹ ہوٹل ، پی آئی اے میں 51فیصد حصص اور اسلام آباد ائیرپورٹ کا انتظام قطر کو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انگریزی اخبار ایکسپریس ٹریبیون نے باوثوق ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا  ہےکہ حکومت نے قطر کو روزویلٹ ہوٹل نیویارک اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز میں 51 فیصد حصص پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے یہ فیصلہ اگلے ہفتے 22 سے 23 اگست تک متوقع اپنے… Continue 23reading حکومت کا روز ویلٹ ہوٹل ، پی آئی اے میں 51فیصد حصص اور اسلام آباد ائیرپورٹ کا انتظام قطر کو دینے کا فیصلہ

طالبان سے رابطے ختم نہیں کریں گے، قطر

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

طالبان سے رابطے ختم نہیں کریں گے، قطر

دوحہ (این این آئی )قطرکی نائب وزیرِ خارجہ لولوہ الخاطر نے کہاہے کہ طالبان نے عملیت پسندی کا بڑا مظاہرہ کیا ہے، طالبان کو ان کے اقدامات سے جانچا جانا چاہیئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے قطر کی نائب وزیرِ خارجہ لولوہ الخاطر نے کہا کہ طالبان کو ان کے اقدامات سے… Continue 23reading طالبان سے رابطے ختم نہیں کریں گے، قطر

ایک اور ملک نے پاکستانیوں پر پابندی لگا دی

datetime 28  اپریل‬‮  2021

ایک اور ملک نے پاکستانیوں پر پابندی لگا دی

دوحہ (آن لائن) کورونا کی تشویشناک صورتحال، قطر نے پاکستان سمیت 6 ممالک پر سفری پابندی عائد کر دی۔ میڈیارپورٹس کے مطاب پاکستانی شہریوں پر قطر میں داخلے پر پابندی کے حوالے سے قطرائیر لائن نے پاکستان سے قطر جانے والے مسافروں کواگاہ کردیاہے۔قطر ائیرلائن کے مطابق بھارت، بنگلادیش، نیپال، سری لنکا اور فلپائن کے… Continue 23reading ایک اور ملک نے پاکستانیوں پر پابندی لگا دی

قطرمیں کفیل نظام ختم، تارکین وطن کیلیے اجرت اور پرکشش مراعات کا نیا قانون نافذ

datetime 21  مارچ‬‮  2021

قطرمیں کفیل نظام ختم، تارکین وطن کیلیے اجرت اور پرکشش مراعات کا نیا قانون نافذ

دوحہ(این این آئی )خلیجی ملک قطر میں تارکین وطن ملازمین کے لیے کم سے کم ماہانہ اجرت اور دیگر مراعات کا قانون نافذ کردیا گیا ہے جس کے تحت آجر ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ رہائش اور خوراک دینے کے لیے بھی پابند ہوگا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر تارکین وطن اور غیر ملکی… Continue 23reading قطرمیں کفیل نظام ختم، تارکین وطن کیلیے اجرت اور پرکشش مراعات کا نیا قانون نافذ

قطر میں مزدور کی کم از کم تنخواہ میں کتنا اضافہ کردیا گیا؟ تارکین وطن کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 21  مارچ‬‮  2021

قطر میں مزدور کی کم از کم تنخواہ میں کتنا اضافہ کردیا گیا؟ تارکین وطن کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )قطر میں تمام ورکرز کے لیے کم سے کم تنخواہ 275ڈالر (تقریباً 43ہزار پاکستانی روپے یا ہزار ریال) مقرر کردی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق کم سے کم اُجرت کا اطلاق 30 اگست سے تمام نئے ہونے والے معاہدوں اور موجودہ تمام معاہدوں پر بھی ہوگا۔سرکاری میڈیا کے… Continue 23reading قطر میں مزدور کی کم از کم تنخواہ میں کتنا اضافہ کردیا گیا؟ تارکین وطن کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

قطر میں غیر ملکیوں کو جائیداد خریدنے کے بدلے زبردست پیشکش

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

قطر میں غیر ملکیوں کو جائیداد خریدنے کے بدلے زبردست پیشکش

دوحہ (این این آئی )قطر نے اپنی پراپرٹی مارکیٹ کو غیر ملکیوں کے لیے کھول دیا ہے،قطر کی حکومت گھر یا دکانیں خریدنے والے غیر ملکیوں کو عارضی یا مستقل قیام کی پیش کش کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس پیش رفت کا مقصد صاحب ثروت غیر ملکیوں کو دوحہ میں جزیرہ لل ٹاورز یا لوسیل… Continue 23reading قطر میں غیر ملکیوں کو جائیداد خریدنے کے بدلے زبردست پیشکش

قطر میں غیر ملکی ورکروں کے حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل رپورٹ جاری کرتے ہوئے بڑا انکشاف کر دیا 

datetime 12  جون‬‮  2020

قطر میں غیر ملکی ورکروں کے حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل رپورٹ جاری کرتے ہوئے بڑا انکشاف کر دیا 

دوحہ(این این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر قطر میں غیر ملکی ورکروں کے حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاری ایک رپورٹ میں تنظیم نے کہاکہ بعض اصلاحات کے باوجود ان ورکروں کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری ہے۔نئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ… Continue 23reading قطر میں غیر ملکی ورکروں کے حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل رپورٹ جاری کرتے ہوئے بڑا انکشاف کر دیا 

Page 1 of 22
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 22