اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

قطر نے پاکستان کو 2 ارب ڈالرزدینے کی یقین دہانی کر ا دی

datetime 23  اگست‬‮  2022 |

اسلا م آباد (این این آئی)قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ پاکستان نے 4 ارب ڈالرز کی فنانسنگ حاصل کرلی ہے۔قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید نے ماہرین سے ملاقات کی اور گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قطر نے دو ارب ڈالرز فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب تیل کی ایک ارب ڈالرز تاخیر سے ادائیگی کی سہولت دیگا جبکہ متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری آئے گی۔انہوںنے کہاکہ دوست ملکوں سے 4 ارب ڈالرز ملنے سے فنڈنگ صورتحال بہتر ہوئی ہے۔مرتضیٰ سید نے کہاکہ 30 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے اور 37 ارب ڈالرز فنانسنگ حاصل کرنے کا تخمینہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…