بھارت میں معروف مندر کے ساتھ سے ایسی پاکستانی چیز بر آمد کہ بھارتی خفیہ اداروں کی دوڑیں لگ گئیں
چندی گڑھ (آئی این پی) بھارتی پولیس نے ریاست ہریانہ سے غبارے کے ساتھ بندھے پانچ ہزار کے پاکستانی نوٹ برآمد کرلئے۔ اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پولیس نے ریاست ہریانہ کے ضلع سرسا میں غبار ے کے ساتھ بندھے پانچ ہزار کے پاکستانی نوٹ برآمد کرلئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی نوٹ… Continue 23reading بھارت میں معروف مندر کے ساتھ سے ایسی پاکستانی چیز بر آمد کہ بھارتی خفیہ اداروں کی دوڑیں لگ گئیں