بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان پر حملے کا خواب۔۔بھارت نے اسرائیل سے کتنے سو ارب کا جنگی سامان خرید لیا؟جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 20  جنوری‬‮  2017

پاکستان پر حملے کا خواب۔۔بھارت نے اسرائیل سے کتنے سو ارب کا جنگی سامان خرید لیا؟جان کر حیران رہ جائیں گے

نئی دہلی(آئی این پی)جنگی جنون کے شکار اور پاکستان پر حملے کا خواب دیکھنے والے بھارت نے اپنا دفاع مضبوط کرنے کیلئے روس اور اسرائیل سے جنگی سازو سامان خریدلیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے اسرائیل اور روس سے 300  ارب ڈالر سے زائد رقم کے اینٹی ٹینک میزائلز، ٹینک انجن،… Continue 23reading پاکستان پر حملے کا خواب۔۔بھارت نے اسرائیل سے کتنے سو ارب کا جنگی سامان خرید لیا؟جان کر حیران رہ جائیں گے

بھارت گڑھےمردے اکھاڑنے پراترآیا،پاکستان پردوبارہ سنگین الزام لگادیا

datetime 20  جنوری‬‮  2017

بھارت گڑھےمردے اکھاڑنے پراترآیا،پاکستان پردوبارہ سنگین الزام لگادیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی پولیس نے اپنی نااہلی چھپاتے ہوئے کانپور ٹرین حادثے کے پیچھے پاکستان کے ملوث ہونے کا الزام عائد کر دیا۔ بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست بہار کی پولیس کا کہنا ہے کہ 20نومبر 2016کو کانپور ٹرین حادثے جس میں 150افراد ہلاک ہوگئے تھے کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ہوسکتا ہے ۔

بھارت اورابوظہبی نے سب کوسرپرائزدیدیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017

بھارت اورابوظہبی نے سب کوسرپرائزدیدیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اورابوظہبی کےدرمیان اہم ترین معاشی شعبوں میں متعدد معاہدے طے پاگئے ہیں جبکہ ابوظہبی کے ولی عہدومتحدہ عرب امارت کی مسلح افواج کے نائب سربراہ شیخ محمدبن زائدالنہیان بھی بھارت کے دورے پرآرہے ہیں ۔عرب میڈیاکے مطابق ابوظہبی کے ولی عہدشیخ محمدبن زائد النہیان بھارتی یوم جمہوریہ پربھارت میں ہونے والی مختلف تقریبات میں مہمان خصوصی… Continue 23reading بھارت اورابوظہبی نے سب کوسرپرائزدیدیا

بھارت نے کئی روزخاموشی کے ساتھ رہنے کے بعد دوبارہ بزدلانہ حرکت کرڈالی

datetime 19  جنوری‬‮  2017

بھارت نے کئی روزخاموشی کے ساتھ رہنے کے بعد دوبارہ بزدلانہ حرکت کرڈالی

راولپنڈی (این این آئی)بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر چوبیس گھنٹوں کے دور ان پانچ بار سیز فائر کی خلا ف ورزی کی جس کا موثر جواب دیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی جاری ہے گزشتہ چوبیس… Continue 23reading بھارت نے کئی روزخاموشی کے ساتھ رہنے کے بعد دوبارہ بزدلانہ حرکت کرڈالی

بھارت میں شرمناک واقعہ،اسکول پرنسپل اور3اساتذہ کا 12سالہ طالبہ کے ساتھ لرزہ خیز اقدام

datetime 19  جنوری‬‮  2017

بھارت میں شرمناک واقعہ،اسکول پرنسپل اور3اساتذہ کا 12سالہ طالبہ کے ساتھ لرزہ خیز اقدام

پٹنہ(آئی این پی) بھارتی ریاست بہار کے ضلع جہان آباد میں اسکول پرنسپل اور تین اساتذہ کے ہاتھوں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 12 سالہ طالبہ کی حالت تشویشناک ہے۔لڑکی اپنے والدین کی اکلوتی اولاد ہے اور جہان آباد کے ایک مقامی سیکنڈری اسکول میں پڑھ رہی ہے جب کہ وہیں پر اس کی… Continue 23reading بھارت میں شرمناک واقعہ،اسکول پرنسپل اور3اساتذہ کا 12سالہ طالبہ کے ساتھ لرزہ خیز اقدام

جنید جمشید پر بننے والی فلم’ ’خواب‘‘ کیخلاف بھارت میں حیرت انگیز ردعمل

datetime 18  جنوری‬‮  2017

جنید جمشید پر بننے والی فلم’ ’خواب‘‘ کیخلاف بھارت میں حیرت انگیز ردعمل

ممبئی (آئی این پی)معروف موسیقار اور گلوکار سلمان احمد نے طیارہ حادثے میں شہید جنید جمشید کے ساتھ گزارے گئے لمحات پر مبنی شارٹ فلم ’خواب‘ جاری کردی۔ فلم کو بھارت میں یوٹیوب پر بلاک کردیا گیا۔سلمان احمد کی جانب سے جاری کی جانے والی فلم میں ان کے جنید جمشید کے ساتھ گزارے گئے… Continue 23reading جنید جمشید پر بننے والی فلم’ ’خواب‘‘ کیخلاف بھارت میں حیرت انگیز ردعمل

بھارت میں پاکستانی فلمیں دکھائی جائیں ،اداکار شان

datetime 18  جنوری‬‮  2017

بھارت میں پاکستانی فلمیں دکھائی جائیں ،اداکار شان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے وزیراعظم سے اپیل کی ہےکہ ایسی کمیٹی تشکیل دی جائے جو ایسی فلمیں بنائے جو بھارت میں بھی دکھائی جاسکیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شان شاہد نےوزیراعظم نوازشریف سے اپیل کی ہےکہ اگر وہ بھارتی فلمیں پاکستان میں دکھائے جانے کے لیے کمیٹی بنارہے ہیں تو… Continue 23reading بھارت میں پاکستانی فلمیں دکھائی جائیں ،اداکار شان

بھارت میں مسلمان لڑکیوں کے ساتھ زبردستی کیا کام کیا جا رہا ہے ؟جان کر ہر مسلمان غصے سے آگ بگولا ہو جائے گا  

datetime 18  جنوری‬‮  2017

بھارت میں مسلمان لڑکیوں کے ساتھ زبردستی کیا کام کیا جا رہا ہے ؟جان کر ہر مسلمان غصے سے آگ بگولا ہو جائے گا  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش میں انتہا پسند ہندو جماعت بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کی سرپرستی میں سینکڑوں مسلمان لڑکیوں کو اغوا کر کے انہیں زبردستی ہندو بنا کر ان سے شادیاں کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مرکز میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی… Continue 23reading بھارت میں مسلمان لڑکیوں کے ساتھ زبردستی کیا کام کیا جا رہا ہے ؟جان کر ہر مسلمان غصے سے آگ بگولا ہو جائے گا  

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 18  جنوری‬‮  2017

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

کراچی(این این آئی) پاکستان نے ترقی کرنیوالی معیشتوں میں بھارت کوپیچھے چھوڑ دیا۔ ترقی کرنے والی معیشتوں میں پاکستان کا نمبر 52 اور بھارت کا60 ہے۔ورلڈ اکنامک فورم کی2017 کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے، رپورٹ میں مجموعی معاشی ترقی کے لحاظ سے ناروے کو سرفہرست قرار دیا گیا ہے۔لکسمبرگ دوسرے اور سوئٹزرلینڈ تیسرے نمبر… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

Page 87 of 134
1 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 134