بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رواں سال 14.34 روپے یونٹ تک فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصولی کا انکشاف

datetime 23  فروری‬‮  2023

رواں سال 14.34 روپے یونٹ تک فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصولی کا انکشاف

رواں سال 14.34 روپے یونٹ تک فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصولی کا انکشاف اسلام آباد( آن لائن)بجلی صارفین سے رواں سال 14 روپے 34 پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسمنٹ چارجز وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ رواں سال مار چ سے اکتوبر تک ملک بھر کے تمام صارفین سے بجلی کے بلوں میں… Continue 23reading رواں سال 14.34 روپے یونٹ تک فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصولی کا انکشاف

کابینہ نے بجلی صارفین سے 76ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دے دی

datetime 13  فروری‬‮  2023

کابینہ نے بجلی صارفین سے 76ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دے دی، اضافی سرچارج مارچ سے جون 2023 کے دوران لگایا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76ارب روپے اضافی وصول کرنے کی سمری منظور کرلی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن کی سمری کی… Continue 23reading کابینہ نے بجلی صارفین سے 76ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دے دی

چھٹی کے روز بجلی صارفین کے لیے خوشخبری شہباز شریف کا واضح اعلان ٗ نوٹیفکیشن جاری

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

چھٹی کے روز بجلی صارفین کے لیے خوشخبری شہباز شریف کا واضح اعلان ٗ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی ٗ مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے کم بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ،فیول چارج ایڈجسٹمنٹ سے متعلق وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔ 300… Continue 23reading چھٹی کے روز بجلی صارفین کے لیے خوشخبری شہباز شریف کا واضح اعلان ٗ نوٹیفکیشن جاری

عید پر بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دے دیاگیا

datetime 8  جولائی  2022

عید پر بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دے دیاگیا

اسلام آباد(آن لائن) عید پر بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دے دیاگیا،بجلی ایک روپے55پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی، اضافہ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیابجلی ایک روپے 55پیسے فی یونٹ مزید… Continue 23reading عید پر بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دے دیاگیا

پورا سال بجلی کا بل معاف ،بجلی صارفین کیلئے زبردست ریلیف کا اعلان کردیاگیا

datetime 22  جون‬‮  2022

پورا سال بجلی کا بل معاف ،بجلی صارفین کیلئے زبردست ریلیف کا اعلان کردیاگیا

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے مہنگائی سے پسے غریب بجلی صارفین کو ایک بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔100 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلوصارفین کے بلوں کی ادائیگی صوبائی حکومت کرے گی ۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت بجلی کے بلوں کی مد میں بجلی صارفین کو ایک ارب روپے کا ریلیف… Continue 23reading پورا سال بجلی کا بل معاف ،بجلی صارفین کیلئے زبردست ریلیف کا اعلان کردیاگیا

بجلی صارفین پر مزید 10ارب سے زائدکا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

datetime 2  جون‬‮  2022

بجلی صارفین پر مزید 10ارب سے زائدکا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

اسلام آباد (آن لائن) بجلی صارفین پر مزید 10ارب 54کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں جبکہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے درخواست دائر کردی ہے۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ مانگی ہے۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں… Continue 23reading بجلی صارفین پر مزید 10ارب سے زائدکا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

بجلی صارفین پر تقریبا ً216 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

datetime 12  فروری‬‮  2022

بجلی صارفین پر تقریبا ً216 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نومبر تا فروری بجلی صارفین پر تقریبا ً216 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق چار ماہ کی ایڈجسٹمنٹس کا صارفین پر 166ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ،نومبر میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 68 پیسے فی یونٹ تک کا اضافہ… Continue 23reading بجلی صارفین پر تقریبا ً216 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

بجلی صارفین کی مشکلات میں کمی کا فیصلہ

datetime 6  جنوری‬‮  2022

بجلی صارفین کی مشکلات میں کمی کا فیصلہ

لاہور(این این آئی )لیسکو نے اووربلنگ اور بجلی کی روک تھام کے لئے میگا پراجیکٹ کے تحت 2 ہزار 4 سو باون موبائل فونز خریدنے کا فیصلہ کر لیا، صارفین کی ریڈنگ میں تصاویر کی شرح کم ہونے پر نئے موبائل فونز لئے جا رہے ہیں۔تفصیلات کیے مطابق چھ سال قبل اس پراجیکٹ کو شروع… Continue 23reading بجلی صارفین کی مشکلات میں کمی کا فیصلہ

حکومت نے غیر مستحق گھریلو بجلی صارفین کیلئے سبسڈی میں بڑی کمی کا پلان تیار کرلیا

datetime 9  اگست‬‮  2021

حکومت نے غیر مستحق گھریلو بجلی صارفین کیلئے سبسڈی میں بڑی کمی کا پلان تیار کرلیا

کراچی(این این آئی)حکومت نے غیر مستحق گھریلو بجلی صارفین کیلئے سبسڈی میں چالیس فیصد کمی کا پلان تیار کرلیا۔حکومت کو منصوبے پر عملدرآمد سے سالانہ تقریبا 57 ارب روپے کی بچت ہوگی- مستحق صارفین کو بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے تحفظ دینے کی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت غیر مستحق گھریلو بجلی صارفین کو… Continue 23reading حکومت نے غیر مستحق گھریلو بجلی صارفین کیلئے سبسڈی میں بڑی کمی کا پلان تیار کرلیا

Page 1 of 4
1 2 3 4