اسلام آباد(آن لائن) عید پر بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دے دیاگیا،بجلی ایک روپے55پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی، اضافہ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیابجلی ایک روپے 55پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی اضافے سے بجلی صارفین پر 39ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑھے گا یہ وصولی تین ماہ کیلئے کی جائیگی اضافہ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا ہے اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2022سے ہوگا۔ یہ اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔
عید پر بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دے دیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































