منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

رواں سال 14.34 روپے یونٹ تک فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصولی کا انکشاف

datetime 23  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رواں سال 14.34 روپے یونٹ تک فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصولی کا انکشاف

اسلام آباد( آن لائن)بجلی صارفین سے رواں سال 14 روپے 34 پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسمنٹ چارجز وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ رواں سال مار چ سے اکتوبر تک ملک بھر کے تمام صارفین سے بجلی کے بلوں میں یہ وصولی ہو تی رہے گی۔ بجلی کے صارفین سے رواں سال 14 روپے 34 پیسے فی یونٹ تک فیول ایڈجسمنٹ چارجز وصول کیے جانیکا انکشاف ہوا ہے اس حوالے سے وازرت توانائی نے نیپرا کو گائیڈ لائنز بھجوا دی ہیں۔دستاویز کے مطابق 200 یونٹ استعمال کرنے والیصارفین 10 روپے 34 پیسے جبکہ 201 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے 8 ماہ میں 14 روپے 24 پیسے فی یونٹ سرچارج وصول کیا جائے گا۔اسکے علاوہ کسانوں سے 8 ماہ میں 9 روپے 90 پیسے جبکہ کراچی کے شہریوں سے 13 روپے 87 پیسے فی یونٹ تک فیول پرائس سرچارج وصول کیا جائے گا۔ دستاویز میں مزید بتایا گیا ہے کہ مارچ سے اکتوبر تک 50 پیسے سے 3 روپے فی یونٹ تک سرچارج عائد ہو گا کیونکہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ چارجز کا نفاذ سر کلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کا حصہ ہے۔ چارجز کی وصولی کی منظوری نیپرا سے لی جائے گی اور یکم مارچ سے وصولی شروع ہوجائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…