بھارتی آل رائونڈر عرفان پٹھان اب ڈومیسٹک سیزن میں کشمیر کیلئے کھیلیں گے
ممبئی (آئی این پی)بھارتی آل رائونڈر عرفان پٹھان نے مقبوضہ کشمیر کی جانب سے کھیلنے کیلئے اپنی ریاستی بھارتی ٹیم برودا کو چھوڑدیاہے۔ وہ مقبوضہ کشمیر کیلئے بطور پلیئر اور مینٹر اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔عرفان پٹھان نے 2018/19 کے ڈومیسٹک سیزن کیلئے برودا کے بجائے مقبوضہ کشمیر کی جانب سے کھیلنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading بھارتی آل رائونڈر عرفان پٹھان اب ڈومیسٹک سیزن میں کشمیر کیلئے کھیلیں گے